چیف الیکشن کمشنر کیخلاف دائر ریفرنس پی ٹی آئی نے واپس لے لیا

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف جوڈیشل کمیشن میں دائر ریفرنس پی ٹی آئی نے واپس لے لیا۔چیف الیکشن کمشنرکے خلاف دائر کردہ ریفرنس رجسٹرار آفس پہنچنے کے فوری بعد ہی واپس لیا گیا۔ریفرنس میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ تبدیل

ڈائریکٹر کسٹم سے گورنر نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ اور VOS کے اسسٹنٹ پروجیکٹ ڈائریکٹر کی ملاقات

کراچی: ڈائریکٹر کسٹم اکیڈمی پاکستان ڈاکٹر صادق اللہ خان سے گورنر نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ دانیال جیلانی اور وائس آف سندھ (VOS) کے اسسٹنٹ پروجیکٹ ڈائریکٹر چوہدری اسامہ سعید نے اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔اس اہم ملاقات میں باہمی دل چسپی کے امور

بجلی بلوں میں تاجروں سے ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: تاجر برادری کے لیے خوش خبری، حکومت کی جانب سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا، حکومت نے تاجروں سے بجلی کے بلوں میں ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق تاجروں کے بجلی کے بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہ

عمران کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر

اسلام آباد: عمران خان کو نااہل قرار دلانے کے لیے پی ڈی ایم نے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نااہل قرار دلانے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان

چین کا بڑا قدم، پاکستان کو سیف ڈپازٹ کیلیے 2 ارب ڈالرز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد/ بیجنگ: دوست ملک چین نے بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے پاکستان کو ایک سال کے لیے 2 ارب ڈالر کا قرضہ آگے بڑھادیا اور اب تک مجموعی طور پر چین پاکستان کو 4.3 ارب ڈالر کا قرض دے چکا ہے جس میں 2.3 ارب ڈالر تجارتی قرضے بھی شامل ہیں۔معروف اردو

فخر پاکستان نوح بٹ کے لیے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: فخر پاکستان نوح دستگیر بٹ کے لیے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر حکومت کی جانب سے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا گیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل آصف زمان نے کہا کہ نوح دستگیر بٹ

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف سابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جوڈیشل کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا۔ریفرنس بابر اعوان ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کیا گیا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ چیف الیکشن

معروف برطانوی گلوکار ڈچ ویلی نے اسلام قبول کرلیا

لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکار اور ریپر ڈچ ویلی نے اسلام قبول کرلیا، اُن کے کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔ https://youtu.be/a6OwBaK12Nw ڈچ ویلی کو ٹک ٹاک پر وائرل ویڈیو

نینسی کا دورہ کشیدگی کا باعث، تائیوان کے اردگرد چینی فوجی مشقیں

تائی پے/ بیجنگ: امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان کشیدگی کا باعث بن گیا، چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے تائیوان کے جزیرے کے اردگرد پانیوں اور فضائی حدود میں لائیو فائر سمیت فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق بڑے

کامن ویلتھ گیمز 2022: نوح نے پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل جتوادیا

برمنگھم: ملک کے قابل فخر سپوت نوح بٹ نے بالآخر پاکستان کو رواں کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جتوادیا۔پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے 109+ ویٹ لفٹنگ کیٹگری میں گولڈ میڈل جیتا۔نوح دستگیر بٹ نے مجموعی طور پر 405 کلو گرام وزن اٹھاکر گولڈ میڈل