شہروز سبزواری اور صدف کنول کے ہاں بیٹی کی پیدائش

کراچی: ڈراموں اور فلموں کے مقبول اداکار شہروز سبزواری اور ٹاپ ماڈل صدف کنول کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ مہرین سید نے شہروز اور صدف کی ننھی پری کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس پر مداحوں سمیت

پی ٹی آئی کو شہباز گل کے بیان سے الگ ہونا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: پنجاب کے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ شہباز گل کے بیان سے فائدہ نہیں نقصان ہوا، پی ٹی آئی قیادت کو ان کے بیان سے الگ ہونا چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے کہا کہ وزیراعظم سیلاب متاثرہ علاقوں میں گئے

ڈالر کی قیمت میں کمی، اوپن مارکیٹ میں 219 روپے کا ہوگیا

کراچی: پچھلے دنوں ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ رُک گیا تھا اور اب اُس کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی آرہی ہے، کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ڈیڑھ روپے سے زائد کمی ہوئی

اولاد کی نعمت کے لیے 54 سال کا طویل انتظار ختم

نئی دہلی: پہلی اولاد کے لیے والدین کا 54 برسوں پر محیط انتظار ختم ہوا۔ بالآخر اُنہیں اولاد کی خوشی مل ہی گئی۔ ان دنوں ایک بھارتی جوڑا دُنیا بھر میں شہ سرخیوں میں ہے، اس کا سبب ان کے ہاں 5 دہائیوں سے بھی زائد عرصے بعد پہلی اولاد کی آمد

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ برسات کا سلسلہ

کراچی: شہر قائد میں پھر برسات کے سلسلے کا آغاز، مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری۔پی ای سی ایچ سوسائٹی، سپرہائی وے اور ملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے علاوہ ملیر، اسکیم 33، قائدآباد، یونیورسٹی روڈ،

شہباز گل کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو آج صبح عدالت پیش کیا گیا، جہاں انہیں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز گل کو ایف ایٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کے روبرو پیش کیا گیا۔ دریں اثنا پولیس نے

روہڑی: جلوس میں دم گھٹنے سے 6 عزادار جاں بحق

روہڑی: جلوس میں دم گھٹنے سے 6 عزادار جاں بحق ہوگئے، سندھ کے شہر روہڑی میں 9 محرم کے جلوس میں مذہبی رسم کی ادائیگی کے دوران دم گھٹنے سے 6 عزادار جاں بحق اور درجنوں بے ہوش ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کے شہر روہڑی میں اہل تشیع برادری کے نو

9 محرم الحرام کے جلوس، سیکیورٹی سخت، موبائل سروس بند

کراچی / اسلام آباد / لاہور: پاکستان بھر میں 9 محرم الحرام کے موقع پر جلوس کے سلسلے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی بند ہے۔کراچی سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں 9 محرم الحرام کے

کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم نے پاکستان کو دوسرا گولڈ میڈل جتوادیا

برمنگھم: نوح بٹ کے بعد پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولین تھرو کے فائنل میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا، ایونٹ کے فائنل میں پاکستانی ایتھلیٹ نے کامن ویلتھ گیمز کی تاریخ میں سب سے لمبی تھرو کرکے بھی نیا ریکارڈ بناڈالا۔ پاکستان دوسرا گولڈ میڈل

آرمی پبلک اسکول حملے کا ماسٹر مائنڈ بم دھماکے میں جہنم واصل

کابل: آرمی پبلک اسکول حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں جہنم واصل ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے کا ماسٹر مائنڈ عمرخالد خراسانی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں بم دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔ دھماکے میں اس