میڈیکل رپورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر تشدد ثابت نہیں ہوا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما شہباز گل کا پمز اسپتال میں میڈیکل کروایا گیا، شہباز گل پر میڈیکل رپورٹ میں تشدد ثابت نہیں ہوا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا طبی معائنہ تین رکنی میڈیکل بورڈ نے کیا،

کراچی میں آج بھی موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں محکمہ موسمیات نے آج بھی موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 14 اگست تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا جب کہ 4،5 روز کے اسپیل میں 150 ملی میٹر بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 17

ڈالر کی قدر میں مزید گراوٹ، اوپن مارکیٹ میں 217 روپے کا ہوگیا

کراچی: ڈالر کی اونچی اُڑان کب کی تھم چکی اور اب اس کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے۔بدھ کو عاشورہ کی چھٹیوں کے بعد کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اور کاروبار کے اختتام تک مجموعی طور پر ڈالر کی قدر

ہنسنے سے مضر صحت کولیسٹرول میں کمی کا انکشاف

میری لینڈ: ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہنسنے سے مضر صحت کولیسٹرول میں کمی آتی ہے۔۔دی ہارٹ فاؤنڈیشن کے مطابق ہنسنے کے اثرات قلبی ورزش کے مساوی ہوتے ہیں۔ یہ عمل دل کے دھڑکنے کو مزید بہتر اور اتنی ہی کیلوریز کو کم کرتا ہے جتنی کیلوریز چہل

تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عدالت عالیہ اسلام آباد میں چیلنج کردیا۔ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے اسلام

کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے والے دو پاکستانی باکسرز لاپتا

برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز 2022 میں شرکت کرنے والے دو پاکستانی باکسرز لاپتا ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاپتا ہونے والے قومی باکسرز میں نذیر اللہ خان اور سلمان بلوچ کے نام زیر گردش ہیں جب کہ 9 اگست کو دستے کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ انہیں وطن

سابق کرکٹ امپائر روڈی کوئٹزن ٹریفک حادثے میں چل بسے

کیپ ٹاﺅن: آئی سی سی ایلیٹ پینل کے جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے سابق امپائر روڈی کوئٹزن ٹریفک حادثے میں چل بسے۔خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر ریور سڈیل میں کار حادثہ پیش آیا جس میں سابق امپائر سمیت 3 افراد زندگی کی

شہباز گل کا بیان طے شدہ، یہ سارے لوگ اس میں شامل ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ شہباز گل کا بیان طے شدہ پروگرام تھا اور یہ سارے لوگ اس میں شامل ہیں جب کہ عمران خان کی صدارت میں میٹنگ ہوئی، اس لیے اگر ثبوت ملے تو انہیں بھی گرفتار کیا جائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے معاشی استحکام آئے گا، وزیر خزانہ

کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام بحالی کے حوالے سے تمام شرائط پوری کردی گئی ہیں، آئی ایم ایف کا پروگرام رواں ماہ کے آخر تک بحال ہونے سے معاشی استحکام آئے گا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی جانب سے

الظواہری کی ہلاکت کا امریکی دعویٰ تاحال دعویٰ ہی ہے، طالبان ترجمان

کابل: افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے امریکی دعوے کے حوالے سے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا بیان سامنے آیا ہے۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے مقامی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ