اندرون سندھ بارشیں، سیلاب، مکانات منہدم، درجنوں افراد جاں بحق

حیدرآباد/ سکھر/ میرپورخاص: اندرون سندھ طوفانی بارشوں نے تباہی مچا رکھی ہے، خیرپور میں مسجد کی چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ مختلف شہروں میں گھروں کی چھتیں گرنے سے 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔پولیس کے مطابق خیرپور میں احمد پور کے

چاہوں تو اسلام آباد باآسانی بند کرسکتا ہوں، عمران خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد بند کرنا چاہوں تو آسانی سے کرسکتا ہوں، سلمان رشدی سے زیادہ غلیظ انسان کوئی نہیں۔ڈیجیٹل میڈیا انفلوئنسرز نے عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس

پاکستان میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: پاکستان میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 3.35 فیصد کا مزید اضافہ جب کہ ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42.31 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ایک ہفتے کے دوران بجلی کی قیمت میں 68 پیسے

چین کی حیرت انگیز تخلیق اسکائی ٹرین کی رونمائی

بیجنگ: چین دور جدید میں سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں سب پر بازی لے جاتا ہوا نظر آتا ہے۔ جدید میگلیو ٹرینوں کے حوالے سے بھی چین نے منفرد پہچان بنائی ہے۔ ان ٹرینوں کو پٹری پر تیزی سے چلانے کے لیے الیکٹرو میگنیٹک نظام کا استعمال کیا جاتا

ثابت دھنیا دل کے مریضوں کے لیے مفید کیوں؟

راک ویلی: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ثابت دھنیا (دھنیے کے بیج) کولیسٹرول ختم کرنے اور دل کے لیے مفید ثابت ہوئے ہیں۔کولیسٹرول زیادہ ہونے کا مطلب خون میں چکنائی کی زیادتی ہونا ہے۔ اگر اس سے نہ نمٹا جائے تو یہ شریانوں کو بند

110 فٹ لمبے بالوں والی خاتون کا نام گنیز بک میں شامل

فلوریڈا: امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اپنے بالوں کی لٹیں 110 فٹ تک بڑھا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی 60 سالہ آشا منڈیلا نے پہلی بار لمبی

شاہین آفریدی انجرڈ، ایشیاکپ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

روٹرڈیم: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کا شکار ہونے کے باعث ایشیاکپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز نہیں کھیل سکیں گے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور انڈیپینڈنٹ

فیروز اور ثناء جاوید بہت نخریلے، ان سے بہت کچھ سیکھا،عفت

کراچی: اداکارہ و میزبان عفت عمر نے کہا ہے کہ اداکارہ ثنا جاوید اور فیروز خان کافی نخریلے ہیں۔عفت عمر نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فیروز خان اور ثنا جاوید کے ساتھ ان کے کام کرنے کا تجربہ کافی اچھا رہا، دونوں اداکار میرے ساتھ بہت عزت اور

شام میں بم دھماکا، 19 افراد جان کی بازی ہار گئے

دمشق: ملک شام کے شمالی علاقے کی ایک مارکیٹ میں دھماکے سے 19 افراد ہلاک ہوگئے۔عرب ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شام کے شمالی علاقے کے سرحدی قصبے ال باب کی مارکیٹ میں دھماکے سے 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔دھماکے میں زخمی ہونے والے متعدد

سیلاب زدگان کی مدد پاک فوج کا قومی فریضہ ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے مواصلاتی نظام کو بہت نقصان پہنچا ہے، لہٰذا فوج تمام ممکن وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے متاثرہ آبادی کی مدد کرے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف