ایشیا کپ: انجرڈ شاہین آفریدی کی جگہ حسنین قومی ٹیم میں شامل

لاہور: نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کو گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے والے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی کی جگہ ایشیا کپ کے لیے قومی ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔ایشیا کپ کا ایونٹ یو اے ای میں 27 اگست سے 11 ستمبر تک جاری رہے گا۔محمد حسنین اب تک

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 15 فیصد برقرار

کراچی: بینک دولت پاکستان نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ یا کمی نہیں کی اور 15 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ مہنگائی کی صورت حال توقعات کے مطابق ہے،

بھارت میں گائے سونے کی چین نگل گئی

نئی دہلی: بھارت میں پوجا کے دوران گائے (گئو ماتا) سونے کی چین نگل گئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بھارتی شہری کی گائے پوجا کے دوران سونے کی چین نگل گئی جس کی تلاش کے لیے اہل خانہ کئی روز تک گائے کا گوبر چیک کرتے رہے۔سری کانتھ

متحدہ عرب امارات کا ایران میں 6 سال بعد سفیر بھیجنے کا اعلان

دبئی/ تہران: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ایران میں اپنے سفیر کی واپسی کا اعلان کردیا۔بیرون ممالک کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یو اے ای کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایران میں یو اے ای کے سفیر سیف محمد الزابی کو جلد آنے والے دنوں

افغانستان میں سیلاب: 3 ہزار گھر اور باغات تباہ، 20 افراد جاں بحق

کابل: ایشیا کے بعض ممالک میں اس وقت شدید بارشیں دیکھنے میں آرہی ہیں اور وہ سیلاب کی لپیٹ میں آئے ہوئے ہیں۔ افغانستان میں بھی اس حوالے سے صورت حال ناگفتہ بہ ہے۔افغانستان کے مشرقی صوبے لوگر میں سیلابی ریلے نے گاؤں کے گاؤں صفحہ ہستی سے

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اُکسانے کے الزام کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے

بلوچستان سیلاب، مشہور گیت کنایاری کے گلوکار وہاب علی شدید متاثر

کراچی: بلوچی گلوکار وہاب علی بگٹی جو کوک اسٹوڈیو کے 14ویں سیزن کے مشہور گانے ’کنا یاری‘ سے مشہور ہوئے تھے، بلوچستان میں آنے والے سیلاب سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔سماجی ذرائع ابلاغ پر وہاب علی بگٹی کی چند تصاویر وائرل ہورہی ہیں، جس میں دیکھا

انگلینڈ 17 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گا، شیڈول جاری

کراچی/ لاہور: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم رواں سال کے آخر میں میزبان ملک سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آرہی ہے۔ اس حوالے سے پی سی بی نے انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے شیڈول کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ کی ٹیم 17 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل فٹ قرار، اسپتال سے ڈسچارج

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق پمز اسپتال انتظامیہ نے شہباز گل کا چیک اپ اور میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے

دہشت گردی کے مقدمے میں عمران کی 3 روزہ راہداری ضمانت منظور

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی 3 روز کے لیے راہداری ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تین روز کے لیے راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو 25 اگست تک عمران خان کو گرفتار