ارکان پارلیمنٹ، بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات عام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: عوام کو ارکان پارلیمنٹ اور بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک رسائی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ارکان پارلیمنٹ اور بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات پبلک

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو سانس کی تکلیف، انجیوگرافی کا فیصلہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت کے باعث انجیو گرافی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پمز اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز گل مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت کررہے ہیں۔ذرائع کے مطابق میڈیکل

رشدی سے متعلق میری گفتگو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کی گئی، عمران

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ملعون سلمان رشدی سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کی ہے۔برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق عمران خان نے انٹرویو کے دوران کہا کہ سلمان رشدی پر حملہ انتہائی خوف ناک اور افسوس ناک ہے۔اس

عمران نے ملعون سلمان رشدی پر حملے کو افسوس ناک ٹھہرادیا

لندن/ اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے شاتم رسول سلمان رشدی پر قاتلانہ حملے کو خوف ناک اور افسوس ناک قرار دے دیا۔عمران خان کا برطانوی اخبار دی گارجین کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ برطانوی مصنف سلمان رشدی ایک مسلمان گھرانے سے تعلق

شہباز گل پر جسمانی تشدد کیساتھ جنسی زیادتی بھی شامل ہے، عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے شہباز گل کی ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ذہنی اور جسمانی طور پر تشدد کیا گیا اور تشدد میں جنسی زیادتی بھی شامل ہے۔انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید

عطا تارڑ اور رانا مشہود سمیت 12 لیگی رہنماؤں کی وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ اور رانا مشہود سمیت 12 لیگی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے گئے ہیں۔مسلم لیگ ن کے 12 رہنماؤں کو گرفتار کرنے کی اجازت کے لیے لاہور پولیس کی جانب سے مجسٹریٹ کو درخواست جمع کرائی گئی

لاپتا کار مسافروں میں سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی: ملیر ندی میں ڈوبنے والے خاندان کے مزید 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق ریسکیو کارروائی میں اب تک خاندان کے سربراہ ذیشان انصاری اور تین بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں جن میں بچوں کی شناخت موسیٰ، عباد اور آمنہ کے

نجی تقریب کی ویڈیو وائرل، فن لینڈ کی وزیراعظم تنقید کی زد میں

ہیلسنکی: فن لینڈ کی جواں سال وزیراعظم ثنا مارن نجی تقریب کی ویڈیو وائرل ہونے پر تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 36 سالہ وزیراعظم ثنا مارن کی تیزی کے ساتھ پھیلتی ڈانسنگ ویڈیو کے لوکل اور سوشل میڈیا پر چرچے ہیں، جس میں

صوبائی وزیر محنت سعید غنی اپنے عہدے سے مستعفی

کراچی:سندھ کے وزیر محنت سعید غنی نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے استعفی وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوا دیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ پی پی رہنما اور وزیر محنت سندھ سعید غنی بلدیاتی انتخابات کی مہم چلانے کے لیے وزارت سے مستعفی ہوئے۔ وہ اس سے قبل

شہباز گل کو پیر تک اسپتال رکھنے، دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو پیر تک پمز اسپتال میں رکھنے اور دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم دے دیا۔بغاوت کیس میں گرفتار شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انہیں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت