آئی ایم ایف ہیڈکوارٹر کے باہر انوکھا احتجاج

واشنگٹن: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے صدر دفتر کے باہر انوکھا احتجاج سامنے آیا ہے۔امریکا میں آئی ایم ایف ہیڈکوارٹر کے سامنے ماحولیات کے کارکنان نے منفرد احتجاج کیا۔واشنگٹن میں عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی عمارت کے سامنے

دُنیا کی سب سے لمبی خاتون رومیصہ کس مرض میں مبتلا ہیں؟

استنبول: ترکی سے تعلق رکھنے والی 24 سال کی خاتون رومیصہ کا قد 7 فٹ 7 انچ ہے اور چند روز قبل گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے انہیں دنیا کی سب سے طویل القامت زندہ خاتون کی سند سے نوازا ہے۔ رومیصہ گیلجی کا قد 215 سینٹی میٹر سے زائد ہے اور

اگلی باری پیپلزپارٹی کی ہوگی: آصف زرداری

اسلام آباد: آصف علی زرداری نے احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کہا کہ اگلی باری پیپلزپارٹی کی ہوگی، یہ حکومت ہے ہی نااہل، معیشت کی تباہی تک احتساب کا سلسلہ جاری رہے گا۔زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان یہ صورت حال کیا

محسن داوڑ، منظور پشتین سمیت 4 ملزمان اشتہاری قرار

کراچی: شہر قائد میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر اور دیگر کے خلاف اشتعال انگیز تقریر سے متعلق مقدمے میں محسن داوڑ سمیت 4 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی

زرداری کی نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر بریت کی استدعا

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر بری کرنے کی استدعا کردی۔ درخواست قابل ہے یا نہیں، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔آصف زرداری اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ہمراہ

ٹی اے ایف فائونڈیشن اور ایف اے آئی ڈی کے اشتراک سے اہم تقریب

کراچی: ٹی اے ایف فاؤنڈیشن نے فاؤنڈیشن فار ایجنگ اینڈ انکلیویوز ڈیولپمنٹ (ایف اے آئی ڈی) کے اشتراک سے بزرگوں کے عالمی دن (آئی ڈی او پی) کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ امسال اس دن کا عنوان ’’تمام عمر کے افراد کے لیے ڈیجیٹل

ایون فیلڈ ریفرنس، مریم کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس میں ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست کل سماعت کے لیے

واٹس ایپ صارفین کے لیے بُری خبر کیا ہے؟

نیویارک: معروف سرچ انجن گوگل کی جانب سے چند صارفین کے لیے موبائل ایپ میں محدود اسٹوریج پلان کی خبر کو واٹس ایپ صارفین کے لیے دھچکا اور بُری خبر سمجھا جارہا ہے۔سیل فون بدلنے والے اور پرانے میسیجز و چیٹ کو اپنے پاس موجود رکھنے والے صارفین کے

بھارت کے خلاف میچ اور ورلڈکپ جیتنا چاہتے ہیں: قومی کپتان

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میرے اور رضوان پر ذمے داری ہے، میں اور محمد رضوان ٹی 20 ورلڈکپ میں اوپننگ کریں گے۔کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ اور ورلڈ کپ جیتنا چاہتے ہیں، جو

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری، سمری وزیراعظم آفس کو موصول

اسلام آباد: نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے وزارت دفاع کی جانب سے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے سمری وزیراعظم آفس کو بھجوادی گئی ہے، وزیراعظم کی منظوری…