وزیرِاعظم شہباز 2 روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے

دوحہ: پاکستان کے وزیرِاعظم میاں شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔شہباز شریف امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی کی دعوت پر قطر کا دورہ کررہے ہیں۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق قطر کے ساتھ توانائی، تعاون، تجارتی اور سرمایہ کاری کے

شان رسالت میں گستاخی کا مرتکب بی جے پی رہنما گرفتار

حیدرآباد: خاتم النبیین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ تبصرہ کرنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما ٹی راجا سنگھ کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے انتہاپسند

منی بجٹ: تاجروں کے بجلی بلوں پر ساڑھے 7 فیصد سیلز ٹیکس عائد

اسلام آباد: وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر پاکستان عارف علوی نے ٹیکس قوانین سیکنڈ ترمیمی آرڈیننس 2022 کی منظوری دے دی، جس کے تحت تاجروں کے بجلی بلوں پر سیلز ٹیکس وصول کیا جائے گا۔صدارتی آرڈیننس کے مطابق وفاقی حکومت پٹرول اور بجلی کی قیمتوں

بی جے پی رہنما کا گائے ذبح کرنے پر 5 مسلمانوں کو قتل کرنے کا اعتراف

نئی دہلی: بی جے پی کے سابق ایم ایل اے گیان دیو آہوجا نے مبینہ طور پر گائے ذبح کرنے پر 5 مسلمانوں کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔گیان دیو آہوجا کی پارٹی کارکنان کو مسلمانوں کو قتل کرنے پر اُکسانے اور 5 مسلمانوں کو قتل کرنے کا اعتراف کرنے کی

خاتون جج کو دھمکی: عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری، عدالت طلب

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے پر توہین عدالت کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔عمران خان کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر توہین

آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ: پاکستان کی تیسری پوزیشن مزید مستحکم

لاہور: پاکستان کی آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ میں تیسری پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی۔آئی سی سی سپر لیگ کو ورلڈکپ کوالیفائرز کا درجہ حاصل ہے، آئندہ سال ہونے والے میگا ایونٹ میں میزبان بھارت کے ساتھ ٹاپ 7 ٹیموں کو براہ راست شرکت کا موقع ملے گا،

پاکستانی فلم ملاقات کا آسکر ایوارڈز کے لیے انتخاب

کراچی: مشہور پاکستانی فلم ساز سیماب گل کی مختصر فلم ملاقات سینڈاسٹورم ہالی شارٹس فلم فیسٹیول کے ذریعے آسکر ایوارڈز کے لیے منتخب کرلی گئی۔پاکستانی فلم ملاقات نے 11 اگست سے 20 اگست تک جاری رہنے والے ہالی شارٹس فلم 2022 کی بہترین مختصر فلموں

وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی اپیل

اسلام آباد: سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے اپیل کردی۔شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں بارشوں کا 30 سال کا ریکارڈ ٹوٹا ہے، بلوچستان اور سندھ میں تباہی و بربادی سے قیامت صغریٰ کا منظر ہے اور بہت بڑی تعداد میں لوگ بے گھر

عامر لیاقت پوسٹ مارٹم معاملہ، صاحبزادی دعا کو نوٹس جاری

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت اور سیاست دان عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کا معاملہ پھر سے عدالت پہنچ گیا۔عدالت عالیہ سندھ میں عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کرانے کے معاملے پر درخواست کی سماعت ہوئی، اس دوران مرحوم کی تیسری اہلیہ

توہین عدالت کیس: عمران خان کیخلاف متفرق درخواست دائر

اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری سے متعلق توہین آمیز بیان پر توہین عدالت کیس میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے متفرق درخواست دائر کردی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کے ویڈیو کلپس