ملک میں مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ

اسلام آباد: ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں مہنگائی مزید بڑھ گئی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی میں مزید 1.38 فیصد اضافہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں مہنگائی کی مجموعی شرح 14.48

رمیز راجہ نے قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف میچ کیلیے کیا مشورہ دیا؟

لاہور: پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے بھارت کے خلاف میچ میں قومی کرکٹرز کو بے خوف ہوکر ٹینشن فری ماحول میں کھیلنے اور کپتان بابر اعظم کو جارحانہ طرز قیادت اختیار کرنے کا مشورہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم سے ورچوئل خطاب میں رمیز راجہ

واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی سہولت

نیویارک: مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے کالنگ تجربے کو بہتر بنانے کے لیے نئے طریقے کا اعلان کردیا۔واٹس ایپ اور فیس بک کے سربراہ ول کیتھ کارٹ نے ٹوئٹر کے ذریعے صارفین کو واٹس ایپ کالنگ تجربے کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے آگاہ کیا۔

حکومت کمزور طبقات کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنارہی ہے، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کی تکلیف سے پوری طرح آگاہ ہیں، حکومت مختلف پروگرامز کے ذریعے کمزور طبقات کو ریلیف فراہم کررہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کے مختلف شہروں میں مظاہرے

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد: روز بروز بڑھتی گرانی کے خلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سڑکوں پر آگئی۔ کراچی، لاہور، قصور اور مری سمیت دیگر شہروں میں بھی میدان لگالیا۔ادھر ن لیگ نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کا شیڈول جاری کردیا۔ خانیوال

وزیر اطلاعات نے مہنگائی کے ستائے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صحت، تعلیم اور چار بنیادی اشیاء ضرورت آٹا، چینی، دال اور گھی پر بڑا ریلیف لارہے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ جعلی خبروں کے حوالے سے ‏قانون بناکر کابینہ کے حوالے

ہالی وُڈ اداکار سے فلم کے سیٹ پر اتفاقیہ گولی چلنے سے خاتون ہلاک

نیویارک: مشہور ہالی وُڈ اداکار نے فلم کے سیٹ پر خاتون کو حقیقت میں جان سے مار ڈالا، ایلک بالڈون سے فلم کے سیٹ پر اتفاقیہ گولی چلنے سے خاتون ہلاک اور ہدایت کار زخمی ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالی ووڈ اداکار الیک بالڈون نیو

وزیراعظم سے گورنر پنجاب کی اہم ملاقات

لاہور: وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو دورۂ یورپ پر بریفنگ دی۔وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔ عثمان بزدار وزیراعظم کو صوبے کے انتظامی

پی ڈی ایم کا مختلف شہروں میں بعد نماز جمعہ مظاہروں کا اعلان

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے کل نماز جمعہ کے بعد سے مظاہروں کے آغاز کا اعلان کردیا۔پی ڈی ایم نے کل ملک بھر میں مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔پی ڈی ایم کی جانب سے

بھارت، اولاد سے محروم 70 سالہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش

نئی دہلی: بھارت میں 70 سالہ خاتون نے بچے کو جنم دے کر سب کو حیران کردیا۔بھارتی ریاست گجرات کے علاقے بھوج میں خاتون جیونبن ربری کے ہاں ان ویٹرو فرٹیلائزیشن (آئی وی ایف) طریقہ کار کے ذریعے آپریشن سے بچے کی پیدائش ہوئی۔خاتون کے ڈاکٹر نریش