کے پی ایل کے فاتح کپتان شعیب ملک کا سیلاب متاثرین کیلیے بڑا اعلان

مظفرآباد: سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے سابق قومی کپتان شعیب ملک نے بڑا اعلان کردیا، کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں میرپور رائلز کے کپتان شعیب ملک نے اپنی انعامی رقم سیلاب سے متاثرہ افراد کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔کے پی ایل کے سیزن

پاک فوج کے تحت سیلاب متاثرین کیلیے امدادی کاموں میں تیزی

راولپنڈی: پاکستان شدید سیلاب کی لپیٹ میں ہے، سول انتظامیہ کے ساتھ پاک فوج نے بھی ملک میں سیلاب متاثرین کی امداد کا کام مزید تیز کردیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی پنجاب میں ڈی جی خان اور راجن پور سیلاب سے بُری طرح متاثر ہیں۔

سیلاب: پاکستان تحریک انصاف کے ملک بھر میں جلسے ملتوی

پشاور: پی ٹی آئی عمران خان نے سیلابی صورت حال کے باعث ملک بھر میں ہونے والے جلسے ملتوی کرتے ہوئے کارکنوں کو امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی ہدایت جاری کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ملک بھر میں جلسوں کا شیڈول جاری

ایشیاکپ کا آج آغاز، کل پاک بھارت ٹکرائیں گے

دبئی: ایشیا کپ کا آج سے دبئی میں آغاز ہوگا۔ اس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ کل اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ چوکوں اور چھکوں کی خوب برسات عرب کے صحرا میں ہوگی۔یواے ای میں آج سے شروع ہونے والے ایونٹ میں

بھارتی انتظامیہ نے میر واعظ عمر فاروق کو نماز کی ادائیگی سے روک دیا

سری نگر: کشمیری حریت پسند رہنما میر واعظ عمر فاروق کو مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجد جانے سے روک دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے گورنر منوج سنہا نے غیر ملکی میڈیا کو میر واعظ عمر

ملک بھر میں سیلاب سے 980 سے زائد افراد جاں بحق

اسلام آباد/ کراچی/ پشاور/ لاہور: سندھ، خیبر پختون خوا اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 45 افراد جاں بحق جب کہ 115 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں مسلسل بارشوں

پورے ملک میں سیلاب سے تباہی، بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا اندیشہ

اسلام آباد/ کراچی/ پشاور: پچھلے دنوں سے جاری طوفانی بارشوں اور سیلاب نے پاکستان بھر میں تباہی مچا رکھی ہے، بڑے پیمانے پر جانی نقصان کے اندیشے ظاہر کیے جارہے ہیں جب کہ لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں، عوام کھلے مقامات پر زندگی

کیا کوئی دوسرا آپ کے واٹس ایپ میسیجز ڈیلیٹ کرسکتا ہے؟

کیلیفورنیا: مقبول ترین موبائل ایپ واٹس ایپ ایک نیا فیچر جاری کرنے جارہا ہے، جس کے بعد دوسرے صارفین کو آپ کے پیغام حذف کرنے کا اختیار حاصل ہوجائے گا۔اس نئے فیچر کے بعد اگر آپ نے کسی چیٹ سے اپنا میسج ڈیلیٹ نہیں کیا ہو تب بھی اسے ڈیلیٹ کیا

شدید ڈپریشن بھوک میں کمی اور اضافے کا باعث

بون: ڈپریشن کے دوران دماغ میں ایسی تبدیلیاں ہوتی ہیں جنہیں روایتی بایومارکر کے ذریعے سمجھنا آسان نہیں ہوتا۔ یہ بھی درست کہ ہر مریض کی کیفیت اور علامات مختلف بھی ہوسکتی ہیں۔لیکن اب جرمنی کے شہر بون یونیورسٹی کے اسپتال میں سائنس داں اس

ہمارے بولرز میچز جتوانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، ثقلین مشتاق

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز کافی عرصے سے بہترین پرفارمنس دے رہے ہیں اور انجرڈ شاہین شاہ آفریدی کے بغیر بھی ہمارا پیس اٹیک بہترین ہے۔یو اے ای میں 27 اگست سے ایشیا کپ کا آغاز ہونے جارہا ہے،