پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد: بغاوت اور عوام کو ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ، روپے کی قدر بہتر

کراچی: آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے مثبت اثرات قومی معیشت پر ظاہر ہونے لگے، پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری دکھائی دینے لگی۔پیر کو آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب پاکستان کے لیے اگلی قسط منظور کی گئی جس کے بعد مارکیٹ میں روپے کی

سیلاب سے 1100 سے زائد افراد جاں بحق، 3 کروڑ براہ راست متاثر

اسلام آباد/ کراچی/ پشاور/ کوئٹہ: پاکستان میں حالیہ سیلاب اور بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 75

پاکستان کیلیے 110 کروڑ ڈالر کی قسط منظور، آئی ایم ایف کا اعلامیہ جاری

نیویارک/ اسلام آباد: پاکستان کے قرض پروگرام سے متعلق آئی ایم ایف نے اعلامیہ جاری کردیا۔آئی ایم ایف کے اعلامیے کے مطابق قرض پروگرام میں جون 2023 تک توسیع کی منظوری دے دی گئی، پاکستان کے لیے قرض پروگرام 6 ارب ڈالر سے بڑھا کر ساڑھے 6 ارب

یورپ کے سب سے بڑے ڈائنوسار کی ہڈیاں برآمد

لزبن، پرتگال: یورپ کے سب سے بڑے ڈائنوسار کی ہڈیاں ایک زیرِ تعمیر عمارت کے پسِ منظر سے برآمد ہوئی ہیں جو سبزہ خور سوروپوڈ سے تعلق رکھتی ہے۔پرتگال کے وسط سے پومبل شہر سے ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں جس کا پورا قد 12 میٹر اور سر سے دم تک کی لمبائی

ڈالر 230 روپے سے تجاوز کرگیا، سونا سستا

کراچی: پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی ڈالر ایک روپے سے زائد مہنگا ہوا ہے۔بینک دولت پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپیہ 26 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک

شوکت ترین کی پنجاب اور کے پی کے وزراء سے ٹیلیفونک گفتگو لیک

لاہور: سابق حکمراں جماعت کے سینیٹر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ سے ٹیلی فونک بات چیت منظر عام پر آگئی۔پی ٹی آئی کے شوکت ترین نے محسن لغاری کو کہا کہ یہ جو آئی ایم ایف کو 750 ارب کی کمٹمنٹ دی ہے آپ سب

عمران کی براہ راست تقریر پر عائد پابندی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی براہ راست تقریر نشر کرنے پر عائد پابندی کا پیمرا کا نوٹیفکیشن 5 ستمبر تک معطل کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے اپنی براہ راست تقریر نشر کرنے پر عائد پابندی کو اسلام آباد

سیلاب زدگان کو بچانے کے لیے پاک بحریہ سرگرم

کراچی: ساحلوں، کریک اور آبی گزرگاہوں کی حفاظت کرنے والی پاکستان بحریہ یعنی دلدلی اور نشیبی علاقوں کی امین.. اب وسطی و میدانی سندھ دھرتی میں آنے والے سیلاب میں ضلع سکھر، لاڈکانہ، ٹھٹھہ، سانگھڑ وغیرہ سمیت تمام اضلاع میں سیلاب زدگان کے بچاؤ

امریکا کے 2 جنگی بحری جہاز آبنائے تائیوان میں داخل

بیجنگ: چین سے کشیدگی کے تناظر میں امریکی بحریہ کے 2 جنگی بحری جہاز آبنائے تائیوان کے بین الاقوامی پانیوں میں داخل ہوگئے ہیں۔یہ امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد پہلا ایسا آپریشن ہے جس سے امریکا اور چین کے درمیان