کل یوم سقوط جوناگڑھ منایا جائے گا

کراچی: کل (9 نومبر کو) یوم سقوط جوناگڑھ منایا جائے گا، یہ یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس حوالے سے ملک میں مختلف سیمینار اور پروگرام کا انعقاد بھی ہوتا ہے۔جیسا کہ سب کے علم میں ہے، تقسیمِ ہند کے وقت انڈین ایکٹ 1947 کے تحت شاہی ریاستوں

منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، عوام کو ریلیف دینے کے لیے صوبائی اور ضلعی حکومتیں فیلڈ میں نظر آئیں۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کے اجلاس میں چینی

امریکا سے کشیدگی، ایران کا بڑے پیمانے پر بحری مشقوں کا آغاز

تہران: امریکا کی نیوی کے ساتھ کشیدگی پر ایران نے بڑے پیمانے پر بحری مشقوں کا آغاز کردیا۔ایرانی فوج نے بحیرۂ عمان میں جنگی مشقوں کا آغاز کردیا، جس میں تمام مسلح افواج حصہ لے رہی ہیں، چند روز قبل بحیرۂ عمان میں امریکی اور ایرانی بحری

ہاتھیوں کے برتاؤ کو بیان کرنے والی ویب سائٹ!

جوہانسبرگ: لگ بھگ ایک عشرے (دس سال) کی محنت شاقہ کے بعد بالخصوص افریقی ہاتھیوں کی آوازوں کے مطالب اور ان کے رویوں کو سمجھنے کے لیے ایک بہت بڑی ویب سائٹ تیار کرلی گئی۔ایلیفنٹ وائسِس نامی ویب سائٹ پر سائنسی طور پر مستند معلومات رکھی گئی

پاک بحریہ: وائس ایڈمرل زاہد الیاس نے کمانڈ، ریئر ایڈمرل جاوید اقبال کے حوالے کردی

کراچی: پاک نیوی میں کمانڈر کوسٹ کی تبدیلی کمان کی تقریب منعقد ہوئی، وائس ایڈمرل زاہد الیاس نے کمانڈ ریئر ایڈمرل جاوید اقبال کے حوالے کردی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تقریب میں نئے تعینات ہونے والے کمانڈر کوسٹ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، ریئر

2 سال میں تمام ٹیکس ختم کردیں گے، مشیر خزانہ

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اگلے دو سال میں صرف دو ٹیکسز انکم ٹیکس اور جی ایس ٹی لاگو ہوں گے باقی تمام ٹیکسز کا خاتمہ کردیا جائے۔شوکت ترین نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ ملکی آبادی کا 60 فیصد 30 سال سے کم

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان آئے گی، شیڈول جاری

لاہور: کرکٹ کے متوالوں کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ 24 سال بعد آسٹریلیا پاکستان کا دورہ کرے گا، اس کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ 1998 کے بعد یہ آسٹریلیا کا پاکستان کا پہلا دورہ

عامر خان نے آبائی گاؤں میں اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کلرسیداں: باکسر عامر خان نے اپنے آبائی گاؤں کے لوگوں کی خدمت کا بیڑا اُٹھالیا، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کلر سیداں کے قریب اپنے آبائی گاؤں میں اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا جہاں غریبوں کا مفت علاج کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے

اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس

اسلام آباد: پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں جاری ہے، جس میں عسکری حکام کی جانب سے قومی سلامتی کی صورت حال اور درپیش چیلنجز پر بریفنگ دی جارہی ہے۔قومی اسمبلی ہال میں ہونے والے قومی سلامتی کی

سیرالِیون میں آئل ٹینکر میں آتش زدگی، 91 افراد ہلاک

فری ٹاؤن: افریقی ملک سیرالِیون میں تیل بردار ٹینک کے بس سے تصادم کے بعد آئل کا اخراج شروع ہوگیا تھا، جسے لوگ جمع کررہے تھے کہ اچانک زوردار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 91 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی