کراچی میں تیز بارش، موسم خوش گوار

کراچی: شہر قائد کو بادلوں نے گھیر لیا، کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، بعض علاقوں میں تیز جب کہ کچھ علاقوں میں نارمل بارش دیکھنے میں آئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق حیدرآباد، ٹھٹھہ، مٹیاری، جام شورو، بدین، میرپورخاص، تھرپارکر وغیرہ میں آج اور

تمام ملکوں کے جھنڈے 4 منٹ میں پہچاننے کا ورلڈ ریکارڈ

بیروت: حیرت انگیز طور پر محض چار منٹ میں لبنان سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے تمام ممالک کے جھنڈے درست پہچان کر گنیز بک ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق 16 سالہ حسن داوے نے 2021 میں بنائے گئے ریکارڈ کے وقت سے 6 سیکنڈ قبل تمام

آنجہانی ملکہ برطانیہ کے نام پر عمرہ کرنے والا گرفتار

ریاض: گزشتہ دنوں انتقال کرنے والی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے لیے عمرہ ادا کرنے والے یمنی باشندے کو سعودی حکومت نے گرفتار کرلیا۔برطانوی اخبار میں شائع شدہ خبر کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے گرفتار یمنی شخص کا دعویٰ ہے کہ وہ ملکہ برطانیہ کی

روپیہ بے وقعت، ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ جاری

کراچی: پاکستانی روپے کی بے وقعتی تھمنے میں نہیں آسکی ہے، ڈالر کی اونچی اُڑان مسلسل جاری ہے۔منگل کو کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں امریکی ڈالر 2 روپے 10 پیسے مہنگا ہو کر

شاہین آفریدی فٹنس حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئے

لاہور: قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی میدان میں واپسی کی خاطر پُرامید ہیں، فاسٹ بولر ری ہیب کے سلسلے میں انگلستان میں موجود ہیں۔ایڈوائزری پینل کے ڈاکٹرز امتیاز احمد اور ظفر اقبال کی نگرانی میں ان کی فٹنس بحال کرنے کی کوشش

بھارت: الیکٹرک موٹرسائیکل شو روم میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک

سکندر آباد: بھارت میں آگ لگنے کے واقعے میں 8 افراد زندہ جل گئے، بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر سکندرآباد میں الیکٹرک موٹرسائیکلوں کے شو روم میں آگ بھڑک اٹھی، جس سے خاتون سمیت 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق

پہلے بچے کی موت بہت مشکل وقت تھا، زارا نور عباس

کراچی: اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا ہے کہ وہ ڈپریشن اور انزائٹی کی مریض رہ چکی ہیں اور جس دن ان کے بچے کی موت ہوئی وہ صبح تک سو نہیں سکیں۔پاکستان شوبز کی مشہور جوڑی زارا اور اسد صدیقی نے رواں سال کے آغاز میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا

بدین میں سیلاب کا اندیشہ، آبادی کو نقل مکانی کا الرٹ جاری

بدین: سیلابی پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث آبادی کے زیر آب آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ انتظامیہ نے عوام کو نقل مکانی کا ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے مساجد اور گاڑیوں کے ذریعے علاقے خالی کروانے کے لیے اعلانات شروع کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق بدین

کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

کراچی: شہر قائد میں آج بھی محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج شام گرج چمک کے ساتھ معتدل بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے سندھ کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے کہ 14 ستمبر تک حیدرآباد،

عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز دے دی۔سابق وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں دیتے ہوئے کہا کہ سال 2010 اور موجودہ سیلاب میں بہت زیادہ تباہی ہوئی، سندھ