چین کا عالمی و علاقائی مسائل پر امریکا کیساتھ تعاون کا عندیہ

بیجنگ: عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ شدید اختلافات کے باوجود علاقائی سلامتی اور عالمی مسائل پر امریکا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکا کے ساتھ مسائل پر بات

افغان وزیر خارجہ کی سربراہی میں طالبان کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد: افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی آج دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے دورے کی تصدیق کی۔ افغان وزیر خارجہ کے دورے کا مقصد 11 نومبر کو ہونے والے ٹرائیکا پلس اجلاس میں شرکت

سانحہ اے پی ایس، وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ٹیم کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے اے پی ایس کیس سے متعلق قانونی نکات پر تفصیلی مشاورت کی۔اجلاس میں اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کے مختصر فیصلے پر بریفنگ دی۔ مشیر پارلیمانی

دہشت گردی ختم، پی ٹی آئی کے 3 سال پُرامن ترین ہیں: وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کے 3 سال پُرامن ترین ہیں، نیشنل ایکشن پلان کے بعد آج ہماری زندگیاں معمول پر ہیں، پاکستان سے دہشت گردی کو ختم کردیا گیا ہے۔عدالت عظمیٰ کے باہر وزیر داخلہ

پاکستانی فنکاروں نے بھی چوکے چھکوں کی برسات کردی

عجمان: پاکستان سے تعلق رکھنے والے شوبز فنکاروں نے بھی چوکوں چھکوں کی برسات کردی، عجمان میں برقی قمقموں سے جگمگاتا ایڈن گارڈنر کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستانی فلموں اور ٹی وی کے سُپر اسٹارز کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ کو دیکھنے کے لیے یو اے ای

ڈینگی جانیں نگلنے لگا، لاہور اور پشاور سب سے زیادہ متاثر

اسلام آباد/ لاہور/ پشاور: پاکستان بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں۔ لاہور سب سے زیادہ متاثر، مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، ادھر خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں بھی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔پنجاب میں

کوئی خطرہ نہیں، وزیراعظم مدت پوری کریں گے: شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کوئی گیم شروع نہیں ہورہا اور عمران خان پانچ سال پورے کریں گے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے ہمراہ پیشی کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ سب سے بڑا ادارہ ہے، جو

جو قوم انصاف نہیں کرتی وہ تباہ ہوجاتی ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور وزیروں سے برائی شروع ہوتی اور نیچے چلی جاتی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ بڑا انسان وہ ہوتا ہے، جس کا خواب بڑا ہوتا ہے، آئیڈلسٹ انسان ہمیشہ

پاکستانی نژاد امریکی نے اپنی میراتھن ریس ڈاکٹر عافیہ کے نام کردی

کراچی: قوم کی بیٹی کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے ڈاکٹر عافیہ کی سرگرم سپورٹر پاکستانی نژاد امریکی شہری ندرت صدیقی نے اپنی 48 ویں میراتھن ریس ڈاکٹر عافیہ کے نام کردی۔ٹیکساس میں مقیم ندرت صدیقی نے بتایا کہ آج میں نے فورٹ ورتھ میراتھن دوڑ

ٹی ٹی پی سے مذاکرات میں مقامی لوگوں کو بھی شامل کیا ہے: وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ اس وقت صرف سیزفائر پر بات ہورہی ہے۔ ٹی ٹی پی سے مذاکرات میں مقامی لوگوں کو بھی شامل کیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد