میکسیکو کا حیران کن شہری، دو عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے

میکسیکو سٹی: میکسیکو سے تعلق رکھنے والے حیران کُن شہری نے دو عالمی ریکارڈ اپنی دسترس میں کرلیے، اُس نے ہاتھوں کے بل کھڑے ہوکر دو گنیز عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ ایک ریکارڈ طویل دورانیے تک ایک ہاتھ پر کھڑے ہونے کا جب کہ دوسرا ریکارڈ

تھرکول فیز ٹو کا افتتاح: 300 سال بجلی بنائی جاسکتی ہے، وزیراعظم

تھرپارکر: تھرکول توانائی منصوبے کے فیز 2 کا افتتاح کردیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تھرکول منصوبے سے ناصرف 300 سال کی بجلی بنائی جاسکتی ہے بلکہ سالانہ 7 ارب ڈالر تک زرمبادلہ بھی بچاسکتے ہیں۔تھرکول توانائی منصوبے کے فیز ٹو کی

ملکی توانائی کے بحران کا حل سندھ کے پاس موجود ہے: وزیراعلیٰ سندھ

مٹھی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے پاس پاکستان کو درپیش توانائی کے بحران کا حل موجود ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ کا تھرکول منصوبے کے دوسرے مرحلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تھر میں گیس کے ذخائر

محمد رضوان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

لاہور: قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان شاندار کارکردگی پر آئی سی سی کے پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔محمد رضوان کو ماہ ستمبر کا آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔آئی سی سی نے ستمبر میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے

حریم شاہ کا سیکیورٹی کیلیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی: آئے روز نت نئے تنازعات کی زد میں رہنے والی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سیکیورٹی کے لیے عدالت عالیہ سے رجوع کرلیا۔حریم شاہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ پہنچیں، جہاں انہوں نے ہائی کورٹ میں اپنی سیکیورٹی کے لیے درخواست دائر

کراچی میں آن لائن فوڈ کمپنی کے دفتر میں سلنڈر دھماکا، 6 زخمی

کراچی: شہر قائد کے پوش علاقے ڈیفنس میں آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی کے آفس میں دھماکے سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی کے آفس میں دھماکا ڈیفنس خیابان شامی میں پیش آیا، جہاں سلنڈر پھٹنے سے 6 افراد زخمی

مسجد نبوی سے مسجد قباء تک راہ گیروں کیلیے خصوصی راستہ تیار

مدینہ منورہ: سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ و حج زائرین کے لیے سہولتوں میں اضافے اور آسانی فراہم کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ اسی ضمن میں مسجد نبوی ﷺ سے مسجد قباء تک پیدل چلنے والوں کے لیے خصوصی راستہ تیار کرلیا گیا۔مسجد نبوی ﷺ سے اسلام کی

وزیر داخلہ رانا ثناء کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا عدالتی حکم

راولپنڈی: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا مسترد کردی گئی جب کہ انہیں گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔وزیر داخلہ رانا ثنااللہ سے متعلق کیس کی سماعت اینٹی کرپشن عدالت میں ہوئی جس میں اینٹی

کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات، صدر نے منظوری دے دی

کراچی: ایم کیو ایم (پاکستان) کے رہنما کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات، صدر مملکت عارف علوی نے کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی۔محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری صدر مملکت نے آئین کے

ڈیمینشیا کے باعث خودکشی کے خطرات میں ہولناک اضافہ

لندن: تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ افراد جن میں 65 سال سے کم عمر میں ڈیمینشیا کی تشخیص ہوجاتی ہے، ان کی موت خودکشی سے واقع ہونے کے خطرات ہولناک حد تک سات گُنا زیادہ ہوتے ہیں۔کوئین میری، یونیورسٹی آف لندن اور یونیورسٹی آف ناٹِنگھم کے