پی ٹی آئی نے زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے آصف زرداری کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔سابق حکمران جماعت پی ٹی آئی کی جانب سے آصف زرداری کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرایا گیا ہے، جس میں سابق صدر کی نااہلی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی

جنگلی جانوروں سے متعلق رابی پیرزادہ کا بڑا دعویٰ

لاہور: گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے زندگی میں بڑے تنازعات سے گزرنے کے بعد شوبز سے کنارہ کشی اختیار کی اور تمام سابقہ ​​دلچسپیوں اور طرزِ زندگی کو پیچھے چھوڑ کر مذہبی سفر کا آغاز کیا۔گزشتہ دنوں نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے رابی

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی وطن آمد

کراچی: پاکستان کی نوبل انعام یافتہ بیٹی ملالہ یوسف زئی وطن پہنچ گئیں۔ملالہ یوسف زئی اپنے والدین کے ہمراہ رات قطر ایئرلائن کی پرواز 604 کے ذریعے کراچی پہنچیں۔ ملالہ یوسف زئی کو سخت سیکیورٹی میں ایئرپورٹ سے ان کے گھر پہنچایا گیا۔ ملالہ یوسف

ڈالر کی قدر میں کمی، 216.80 روپے کا ہوگیا

کراچی: نئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے آنے سے ڈالر کے پر کتر گئے ہیں، اسی لیے ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔22 ستمبر سے انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے۔گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک میں کاروبار کے

اب محرم کے بغیر بھی خواتین عمرہ کرسکیں گی

ریاض: خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا گیا۔سعودیہ کے وزیر برائے حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق ال ربیعہ نے بیان میں کہا کہ خواتین کے لیے عمرہ ادا کرنے کے لیے محرم کی شرط ختم کردی گئی ہے اور اب خواتین بغیر محرم کے

بغاوتِ اولاد۔۔۔ اسباب و حل

تحریر: محمد انس صدیقی گزشتہ چند ماہ میں معاشرے کے حالات پر غور و فکر کرنے کا موقع ملا تو سوچا اپنی رائے کو قلم بند کیا جائے۔اگر ہم اپنے معاشرے پر نظر ڈالیں تو ہمیں خصوصاً ہماری نوجوان نسل والدین کے مخالف اور ان کی فرمانبرداری سے متنفر

رحم دلی ذہنی اورر جسمانی صحت کے لیے مفید کیوں؟

لندن: محققین خاصی عرق ریزی، محنت اور تگ و دو کے بعد اس بات پر قائل ہورہے ہیں کہ رحم دلی کی عادت آپ کی صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہے۔اس حوالے سے ڈاکٹر مینا انڈیاپین اور ان کے ساتھیوں نے ایک سروے کیا ہے اور اس کے مزید ثبوت حاصل کیے ہیں۔ ان

پانی میں ازخود ختم ہوجانے والی ماحول دوست بیٹری تیار

سویڈن: دُنیا میں نت نئی ایجادات روز کا معمول ہیں۔ ازخود گھل کر ختم ہونے والی ماحول دوست کاغذی بیٹری تیار کرلی گئی ہے۔ اس سے ماحول پر بیٹریوں کے منفی اثرات اور زہریلے کیمیائی اجزا کم کرنے میں بہت مدد ملے گی۔اس نئی تخلیق سے کم بجلی خرچ کرنے

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود 15 فیصد پر برقرار

کراچی: بینک دولت پاکستان نے مانیٹری پالیسی جاری کردی ہے۔اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق شرح سود میں کوئی کمی یا اضافہ نہیں کیا گیا اور شرح سود 15 فیصد پر برقرار ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے میں کہا گیا کہ اگست اجلاس کے بعد معاشی سرگرمیوں میں سست

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ، 18 دن میں 22 روپے سستا ہوگیا

کراچی: امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 217.97 روپے ہوگئی ہے۔گزشتہ ہفتے کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قدرمیں کمی ہوئی تھی اور ڈالر ایک روپے 22 پیسے کم ہوکر 222 روپے پر بند ہوا تھا۔پیر کو کاروبار