کراچی میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی

اسلام آباد: شہر قائد میں بلدیاتی انتخابات کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اجلاس ہوا، جس میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق غور کیا گیا۔الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی

ملکی اسٹرٹیجک اثاثوں کے سیکیورٹی انتظامات بھرپور ہیں، کور کمانڈرز

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں ایٹمی کمانڈ اور کنٹرول اسٹرکچر پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر

بڑا آسٹریلوی قدم، مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس

کینبرا: آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔آسٹریلیا کے

اداکار عمران اشرف اور ماڈل کرن اشفاق میں علیحدگی

کراچی: ٹی وی انڈسٹری کی مقبول جوڑی عمران اشرف اور اہلیہ کرن اشفاق کے درمیان علیحدگی ہوگئی، اس کا اعلان بھی کردیا گیا۔خاصے دنوں سے سوشل میڈیا پر چہ میگوئیاں کی جارہی تھیں کہ عمران اشرف اور اہلیہ ساتھ نہیں اور ان کے درمیان طلاق ہو چکی ہے،

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایشیا کپ کیلئے ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کا اعلان

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے اعلان کیا ہے کہ 2023 کے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی سالانہ جنرل میٹنگ آج ممبئی میں ہوئی، جس میں

شاہ زیب قتل کیس، مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر عدالت عظمیٰ سے بری

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو بری کردیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ملزمان کے وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل میں کہا کہ فریقین کا پہلے ہی راضی نامہ

ڈی این اے سے بچے کے قد سے متعلق بہتر پیش گوئی کیسے ممکن؟

برسبین: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ڈی این اے کا جائزہ لے کر کسی بھی بچے کے قد کے حوالے سے باآسانی درست پیش گوئی کی جاسکتی ہے۔یونیورسٹی آف کوئنزلینڈ میں قد کے حوالے سے کیا جانے والا یہ جینیاتی تجزیہ اس نوعیت کا اب تک کا سب سے بڑا

بجلی بندش سے تنگ عوام کے لیے سجاد علی کا گانا

کراچی: ملک کے سینئر اور مقبول گلوکار سجاد علی کا پاکستان میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے حوالے سے گانا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔گلوکار سجاد علی نے اپنے ٹیلنٹ کو استعمال کرتے ہوئے شاندار دُھن پر موسیقی کا بہترین استعمال کیا۔گلوکار کا تخلیق

ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا، قیمت میں 45 پیسے اضافہ

کراچی: کافی دنوں تک پسپائی اختیار کرنے کے بعد ڈالر نے پھر پر نکالنے شروع کردیے ہیں، یہ دوبارہ تگڑا ہونے لگا ہے، امریکی کرنسی کی قدرمیں مزید اضافہ ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی کرنسی کی قدر میں 45 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر

اسلام آباد پر چڑھائی کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو پارلیمنٹ میں آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ اگر پی ٹی آئی نے جتھے لے کر اسلام آباد آنے کی کوشش کی تو انہیں آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہوجائے گا۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اسلام آباد میں پریس