بادشاہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کی شادی کے کیک کی نیلامی کب ہوگی

لندن: سلطنت برطانیہ کے سربراہ بادشاہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کی شادی کا کیک نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق چار دہائیوں قبل ہونے والی برطانیہ کے اُس وقت کے شہزادے اور موجودہ بادشاہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کی شادی کا کیک

اداروں کو ریاست کو درپیش خطرے سے فوری نمٹنا چاہیے، وزیر دفاع

اسلام آباد: خواجہ آصف نے بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں سلامتی کے معاملات کا فوری اور مستقل حل نکالنے کا مطالبہ کردیا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سوات میں گیارہ بارہ سال کے وقفے کے بعد پھر وہی

سب کچھ بھارت نہیں کچھ ہم بھی ہیں، رمیز راجا

لاہور: بی سی سی آئی (بھارتی کرکٹ بورڈ) کی جانب سے ایشیا کپ 2023 میں پاکستان آنے سے انکار پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔رمیز راجا کی ٹوئٹر پر ایک ورچوئل گفتگو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں ان سے صحافی نے بھارت کی

سارہ انعام قتل کیس: ضمانت خارج، ملزم شاہ نواز کی والدہ گرفتار

اسلام آباد: صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہ نواز کی والدہ ثمینہ شاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔اسلام آباد پولیس نے ضمانت خارج ہونے پر ثمینہ شاہ کو گرفتار کیا، ایڈیشل سیشن جج شیخ سہیل نے مرکزی ملزم کی والدہ کی ضمانت

تھرور کو بدترین شکست، ملکارجن کھرگے کانگریس کے صدر منتخب

نئی دہلی: ششی تھرور کو کانگریس کی صدارت کے لیے ہونے والے انتخاب میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا جب کہ ملکارجن کھرگے اس جیت کے ساتھ کانگریس کے صدر منتخب ہوگئے۔بھارت کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کانگریس کی صدارت کے لیے ملکارجن کھرگے

مولا جٹ نے محض ایک ہفتے میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی: پنجابی زبان میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے باکس آفس پر تہلکہ مچارکھا ہے، اس نے پہلے ہفتے میں پوری دنیا میں 50 کروڑ روپے سے زیادہ بزنس کرکے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔پاکستانی فلمیں جتنا بزنس اپنی ریلیز سے لے

ڈالر کی اونچی اُڑان، 220 روپے 50 پیسے پر براجمان

کراچی: پچھلے چند روز سے پھر ڈالر نے اُڑان بھرنی شروع کردی ہے، اُس کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ تھم گیا ہے۔منگل کو کاروبار کے آغاز پر پانچویں روز مسلسل ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا تھا اور کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 82 پیسے

افغان بیٹر شاہین کی بولنگ کی تاب نہ لاکر اسپتال جاپہنچا

برسبین: افغان بیٹر برسین، آسٹریلیا میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں شاہین آفریدی کی تیز گیند کی تاب نہ لاکر اسپتال جاپہنچا۔میچ کے آغاز پر پہلے اوور کی پہلی ہی گیند پر شاہین نے یارکر کروایا، جس پر اوپنر رحمٰن اللہ گرباز آؤٹ تو ہوئے ہی لیکن

فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آ گیا، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر سماعت میں ان کی ایک اور غلط بیانی کا پردہ فاش ہوگیا۔عدالت عظمیٰ میں تاحیات نااہلی کے خلاف فیصل واوڈا کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ وکیل فیصل واوڈا نے کہا کہ ریٹرننگ افسر نے

فیس بک کا 7 سال پُرانا فیچر خاتمے کے قریب

کیلے فورنیا: فیس بک 2015 میں متعارف کرائے جانے والے انسٹنٹ آرٹیکلز فیچر کو آئندہ برس ختم کرنے جارہا ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی میٹا، جس کی ذیلی کمپنی فیس بک ہے، کا کہنا تھا کہ یہ قدم اٹھائے جانے کی بنیادی وجہ اس کا