رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: متنازع ٹوئٹ کرنے کے مقدمے میں مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور

مرد عورت میں سے کسی ایک کو گنہگار ٹھہرانا غلط ہے، عدنان صدیقی

کراچی: ٹی وی ڈراموں کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ مرد چاہے کتنا ہی بڑا بدمعاش کیوں نہ ہو، عورت کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں کرسکتا۔عدنان صدیقی نے نجی ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے اپنے مشہور ڈرامے میرے پاس تم ہو میں اپنے کام کے تجربے

بھارت: ڈینگی مریض لیمن جوس کی ڈرپ لگانے سے چل بسا

لکھنؤ: ڈینگی کے مریض کو بھارتی ڈاکٹروں نے پلیٹ لیٹس کی جگہ جوس کی ڈرپ لگادی، جس سے وہ مبینہ طور پر چل بسا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست اترپردیش کے ایک نجی اسپتال میں ڈینگی کے ایک مریض کو پلیٹ لیٹس کی جگہ لیموں جوس ڈرپ کے ذریعے جسم

دو بار کا فاتح ویسٹ انڈیز ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر

گیلونگ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کوالیفائنگ مقابلے جاری ہے، آج ہونے والے میچ میں بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا، ٹی20 ورلڈکپ میں کوالیفائنگ راؤنڈ کے 11 ویں مقابلے میں آئرلینڈ نے دو بار کی ٹی20 ورلڈکپ چیمپئن ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے اپ سیٹ شکست دے

آرمی چیف جنرل باجوہ کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ایکسٹینشن نہیں لوں گا، 5 ہفتے بعد ریٹائر ہوجاؤں گا۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے

توشہ خانہ کیس، سابق وزیراعظم عمران خان نااہل قرار

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دے دیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا کہ

ہمایوں زبردست اداکار، ساتھ کام کرکے کام میں نکھار پیدا ہوا، الزبتھ دیبیکی

لندن: برطانیہ کی آنجہانی شہزادی لیڈی ڈیانا کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ الزبتھ دیبیکی پاکستانی فنکار ہمایوں سعید کی صلاحیتوں سے متاثر نظر آتی ہیں۔اپنے حالیہ انٹرویو میں الزبتھ دیبیکی نے ہمایوں سعید

حکومت سے اختلاف، برطانوی وزیر خزانہ کے بعد وزیر داخلہ بھی مستعفی

لندن: برطانیہ میں پھر سیاسی بحران جنم لیتا دکھائی دے رہا ہے، کیونکہ برطانوی وزیر خزانہ کے بعد وزیر داخلہ نے بھی حکومتی پالیسیوں سے اختلاف کے سبب اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔برطانیہ کے ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ کی وزیر داخلہ سویلا

بھارت کے بغیر بھی ایشیا کپ ہوسکتا، پاکستان ڈٹ جائے، یونس خان

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹ کے سب سے کامیاب بلے باز یونس خان نے ایشیا کپ 2023 سے متعلق بی سی سی آئی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایشیا کپ بھارت کے بغیر بھی ہوسکتا ہے لہٰذا پاکستان کو اپنے مؤقف پر ڈٹ جانا

عمران خان کا آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے عدالت عظمیٰ سے رجوع

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے عدالت عظمیٰ سے رجوع کرلیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن یا جے