عمران سرٹیفائیڈ چور اور خائن، اسلام آباد داخل نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کل فیصلہ آگیا کہ عمران نیازی ایک سرٹیفائیڈ چور اور خائن ہے، عمران خان کی نااہلی کوئی خوشی کا وقت نہیں بلکہ مقام عبرت ہے، اسلام آباد میں کسی سرٹیفائیڈ چور کو داخل نہیں ہونے دیں گے۔وزیراعظم میاں شہباز

ٹی 20 ورلڈکپ کا سب سے بڑا مقابلہ، پاک بھارت کل ٹکرائیں گے

میلبورن: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے مقابلے جاری ہیں، کل اس میگا ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا۔ دونوں ملکوں کے شائقین اس حوالے سے خاصے پُرجوش ہیں۔کچھ روز قبل میلبورن میں اتوار کو 90 فیصد بارش کا امکان ظاہر کیا گیا تھا،

آسٹریلوی سرزمین پر عاصم اظہر کی اذان کی دھوم

میلبورن: آسٹریلوی سرزمین پر گلوکار عاصم اظہر کی اذان دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گلوکار عاصم اظہر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں اذان دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے عاصم

قلات: بم دھماکے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، 3 زخمی

کوئٹہ: قلات میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار شہید جب کہ تین زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے علاقے قلات میں ہونے والے بم دھماکے میں دو سیکیورٹی اہلکار موقع پر شہید جب کہ

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ عدالت میں چیلنج

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے بعد فیصلے کو عدالت میں چیلنج کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی

پاکستان کیلیے بڑی خبر،فیٹف کی گرے لسٹ سے نکال دیا

اسلام آباد: پاکستان اور اُس کے عوام کے لیے بڑی خبر، ایف اے ٹی ایف (فنانشل ایکشن ٹاسک فورس)  نے وطن عزیز کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔ پچھلی حکومتوں نے بھی کوششیں جاری رکھیں، تاہم موجودہ اتحادی حکومت اس مقصد میں کامیابی دلانے میں سرخرو رہی۔

واٹس ایپ کا نیا متعارف کردہ فیچر کون سا ہے؟

کیلے فورنیا: صارفین کے لیے خوش خبری، واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا کال لنک فیچر متعارف کروادیا۔پچھلے چند ماہ سے واٹس ایپ صارفین کے تجربے کو بہتر سے بہترین بنانے کے لیے متعدد نئے فیچرز پر کام کررہا ہے۔ ان فیچرز میں میں خود کو اسٹِکر بنانے

برطانوی انجینئر کا بڑا کارنامہ، اپنا ہوائی جہاز تیار کرلیا

لندن: برطانوی انجینئر کا بڑا کارنامہ، اہل خانہ کے لیے ذاتی ہوائی جہاز تیار کرلیا، اپنے پائیں باغ کو گیراج میں بدلتے ہوئے صرف 18 ماہ میں ہوائی جہاز بنایا۔چند برس قبل اشوک الیسرل تاما رکشن کی بیگم نے سالگرہ پر انہیں ایک تحفہ دیا جس کے تحت وہ

پشاور: نجی کالج میں غیر اخلاقی رقص، عوام کی شدید تنقید

پشاور: کے پی کے کے صوبائی دارالحکومت کے ایک نجی کالج میں فن فیئر کے دوران غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، اس ویڈیو میں خاتون گلوکارہ نے جو لباس پہنا، وہ شدید تنقید کی زد میں ہے۔غیر اخلاقی ویڈیو وائرل ہونے کے معاملے پر خیبر پختونخوا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، انٹربینک میں 7 پیسے مہنگا

کراچی: بالآخر ایک ہفتے بعد پھر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر بڑھ رہی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ