حیرت انگیز حد تک آنکھیں ڈیلوں سے باہر نکالنے والا آدمی

ساؤ پاؤلو: برازیل سے تعلق رکھنے والے شخص نے معمولی جتن سے آنکھوں کو ڈیلے سے 0.71 انچ تک باہر نکال سکتے اور وہ اس خوبی کو قدرت کا تحفہ ٹھہراتے ہیں۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے حال ہی میں سڈنی ڈی کارویلو مسکیٹا المعروف ٹایو چیکو کو سند دی ہے،

برطانوی وزارت عظمیٰ کیلیے بھارتی نژاد رشی سونک بلامقابلہ کامیاب

لندن: برطانیہ کی وزارت عظمیٰ کے لیے بورس جانسن کے بعد خاتون امیدوار پینی مورڈانٹ نے بھی انتخابی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا، جس کے بعد بھارتی نژاد رشی سونک بلامقابلہ برطانیہ کے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ رشی کا آبائی تعلق پاکستان کے شہر

بھارت کی متنازع جیت پر سابق انٹرنیشنل کرکٹرز کی کڑی تنقید

میلبورن/ پرتھ: اتوار کو پاکستان کے خلاف بھارت کی متنازع جیت پر ہر طرف سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔ آسٹریلیا کے سابق کپتان مارک ٹیلر نے الزام عائد کیا کہ ویرات کوہلی نے ٹی 20 ورلڈکپ کے دوران غیر منصفانہ طور پر فائدہ اٹھایا ہے۔مارک ٹیلر کا

ارشد شریف قتل، وزیراعظم کا تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کمیشن ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں کام کرے گا۔ عدالتی

شرمین عبید چنائے کو ایک اور ہالی وُڈ فلم کی ہدایت کاری کی آفر

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ آسکر ایوارڈ جیتنے والی فلم ساز شرمین عبید چنائے کو ہالی وُڈ کی ایک نئی فلم کی ہدایت کاری کی پیشکش کی گئی ہے۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز

اس سال کا آخری سورج گرہن آج پاکستان میں بھی دیکھا جاسکے گا

کراچی: آج وطن عزیز کے مختلف شہروں سمیت دیگر ممالک میں امسال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن دیکھا جائے گا۔ماہرین کی جانب سے شہریوں کو گرہن کے وقت سورج کی جانب براہ راست دیکھنے سے خبردار کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ سورج گرہن کا

پاکستان سمیت دُنیا بھر میں واٹس ایپ سروس کی بندش اور بحالی

کیلے فورنیا: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی واٹس ایپ سروس بحال ہوگئی۔دُنیا کے متعدد ممالک میں سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ کی سروسز قریباً ڈیڑھ گھنٹہ متاثر رہیں، جس کی وجہ سے صارفین کو رابطوں اور ضروری امور کی انجام دہی

ارشد شریف قتل، تحقیقات کیلبے فوری جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا رد

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے فوری جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا مسترد کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی تشکیل کی درخواست پر

دُنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی سیاسی جماعت تشکیل

کوپن ہیگن: چونکہ ڈنمارک میں عام انتخابات نزدیک ہیں تو اسی دوران مصنوعی ذہانت (اے آئی) پرمشتمل ایک سیاسی گروہ سامنے آیا ہے جسے ہم آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مشتمل دنیا کی پہلی سیاسی جماعت کہہ سکتے ہیں۔ اسے مصنوعی یا ’سنتھے ٹک پارٹی‘ کا نام

رشی سُونک کے بلامقابلہ برطانوی وزیراعظم منتخب ہونے کا وسیع امکان

لندن: بھارتی نژاد کاروباری شخصیت اور سیاست دان رشی سونک کے بلامقابلہ برطانوی وزیراعظم منتخب ہونے کا وسیع امکان ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق خواہش مند ٹوری امیدوار کو دن 2 بجے تک 100 اراکین کی حمایت حاصل ہونی چاہیے، پینی مورڈنٹ کو اب تک 30 سے