ملعون سلمان رشدی کی ایک آنکھ اور ہاتھ ناکارہ

واشنگٹن: ملعون سلمان رشدی کی ایک آنکھ اور ہاتھ ضائع ہوگئے۔ شاتم رسول رشدی کے ایجنٹ اینڈریو ویلی نے بتایا کہ سلمان رشدی کی گردن میں تین گہرے زخم آئے تھے اور وہ اب ایک آنکھ کی بینائی سے محروم ہوگیا ہے۔75 سال کے سلمان رشدی کا ایک ہاتھ بھی

جمائمہ کی واٹس لوَ گوٹ ٹو ڈو وِد اٹ بہترین کامیڈی فلم قرار

روم: فلم پروڈیوسر اور عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ کی نئی پیشکش نے بہترین کامیڈی فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔فلم کی پروڈیوسر اور رائٹر جمائمہ کی کامیڈی فلم ’واٹس لوَ گوٹ ٹو ڈو وِد اٹ‘ کو روم فلم فیسٹیول میں بہترین کامیڈی فلم

عمران کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل علی

عمر اکمل کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل

لاہور: جارح مزاج بلے باز عمر اکمل طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔عمر اکمل نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی، جس میں وہ اسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہوئے نظر آرہے ہیں اور انہیں ڈرپ لگی ہوئی ہے۔ عمر اکمل نے تصویر کے ساتھ پیغام میں

ارشد شریف غلط فہمی پر پولیس فائرنگ کا نشانہ بنے، کینین پولیس

نیروبی: پاکستانی صحافی ارشد شریف کو کینیا پولیس کی جانب سے غلط فہمی کی بنیاد پر فائرنگ کا نشانہ بناکر قتل کرنے کی تصدیق کردی گئی۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق ارشد شریف کو کینیا کی پولیس نے نیروبی کے قریب سر میں گولی مار کر اس وقت قتل کیا جب

صحافی ارشد شریف کینیا میں فائرنگ سے جاں بحق

کینیا: کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔خاندانی ذرائع اور

موسمیاتی شدت سے جلدی امراض میں اضافے کا اندیشہ

ناش ویلی: آب و ہوا کی تبدیلی اور موسمیاتی شدت سے ماہرین نے پوری دنیا کے افراد میں جلد کے امراض بڑھنے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ تحقیق کے مطابق غریب اور ترقی پذیر ممالک زیادہ متاثر ہوں گے۔جرنل آف کلائمٹ چینج اینڈ ہیلتھ میں شائع ایک مفصل رپورٹ

ملک بھر میں مہنگائی میں ہوش رُبا اضافہ

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد: پاکستان بھر میں مہنگائی میں 0.35 فیصد اضافہ کے بعد مجموعی شرح 27.13 فیصد پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ 35 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ٹماٹر، پیاز، چینی، دودھ

بھارتی نژاد رشی سونک پھر برطانوی وزیراعظم کی دوڑ میں شامل

لندن: بھارتی نژاد رشی سونک بھی برطانوی وزارت عظمیٰ کے امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ 3 برسوں میں 3 وزرائے اعظم تبدیل ہوچکے اور لزٹرس تو محض 45 دن بعد مستعفی ہوگئیں، جس کے بعد نئے

زیادہ کپ چائے بنانے کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم

کیپ ٹاؤن: ایک گھنٹے میں زیادہ کپ چائے بنانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا، جنوبی افریقا میں ایک خاتون نے ایک گھنٹے میں 249 چائے کے کپ بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی افریقی قصبے وُپرٹل سے تعلق رکھنے والے