فارن فنڈنگ اور دہشت گردی مقدمات، عمران خان کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ہوگئی۔عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر سماعت بینکنگ کورٹ اسلام آباد کی جج رخشندہ شاہین نے کی۔عمران خان کے وکلا کی جانب سے

کراچی، اسکول میں گیس کے اخراج سے 14 بچے بے ہوش

کراچی: شہر قائد میں اسکول میں گیس کے اخراج سے 14 بچے بے ہوش ہوگئے۔یہ واقعہ لیاری کے علاقے بغدادی کے اسکول میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق نجی اسکول میں بچے جنریٹر کا دھواں بھرنے سے بے ہوش ہوئے جس سے 14 بچوں کی حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری طور پر

پی ٹی آئی رہنما گنڈاپور کی بندوقیں اور بندے لانے کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی لانگ مارچ میں بندوقیں اور بندے لانے کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کی مبینہ آڈیو سنائی ہے۔آڈیو لیک میں

یو اے ای میں دُنیا کی تیز ترین رولر کوسٹر متعارف

دبئی: پچھلے دنوں دبئی میں ایک نئی رولر کوسٹر کا افتتاح ہوا ہے، جسے دنیا کی تیز ترین عمودی رولر کوسٹر قرار دیا گیا ہے۔ اس کی تصدیق خود گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔اسٹارم کوسٹر ایک شاپنگ مال کی چار دیواری میں قائم کیا گیا ہے جو اپنی

برقی سگریٹ بھی دل کے لیے نقصان دہ قرار

کینٹکی: سگریٹ کوئی بھی ہو، دل کی صحت پر بُرے اثرات مرتب کرتی ہے، برقی سگریٹ بھی روایتی سگریٹوں کی طرح دل کو نقصان پہنچاسکتی ہے۔ایک تحقیق میں چوہوں پر کیے جانے والے تجربات میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا کہ ای سگریٹ چوہوں میں دل کی دھڑکن میں

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 65 رنز سے ہرادیا

سڈنی: نیوزی لینڈ نے ٹی 20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے میں سری لنکا کو 65 رنز کے بڑے مارجن سے ہرادیا۔نیوزی لینڈ نے سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ابتدا میں نیوزی لینڈ کا آغاز نہایت مایوس کن رہا۔ اس کا ٹاپ آرڈر

عمران جھوٹا، مذاکرات کے قابل نہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جھوٹا شخص قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ مذاکرات کے قابل نہیں۔مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم کہا کہ گالی، دھمکی اور

دعا بھٹو کی بیٹے کی حوالگی کے لیے درخواست دائر

کراچی: پی ٹی آئی کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ سے خلع کے دعوے کے بعد بیٹے کی حوالگی کے لیے بھی درخواست دائر کردی۔دعا بھٹو کی جانب سے ملیر کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں بیٹے کی حوالگی کے ساتھ بیٹے کی

اداکارہ ثناء نے اپنی طلاق کی وجہ کیا بتائی؟

کراچی: فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ ثناء کا کہنا ہے کہ انہیں معلوم ہوگیا ہے کہ وہ مضبوط نہیں ہیں۔گزشتہ دنوں ثناء اور فخر جعفری کی 14 سال پر محیط شادی اختتام کو پہنچی، اداکارہ ثنا نے طلاق کے بعد پہلی بار بطور مہمان کسی پروگرام میں شرکت

مذاکرات کیلیے تیار، پہلی شرط انتخابات کا اعلان ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر حکومت الیکشن کا اعلان کردے تو ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہنا تھا حکومت کی مذاکرات کی دعوت کی خبریں غیر سنجیدہ ہیں،