فیصل واوڈا کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اپنے پرانی ساتھی فیصل واوڈا کو پارٹی سے نکال دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چند روز قبل سابق وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس پر ان کے خلاف سخت ایکشن لیتے

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

کراچی: بینک دولت پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 21 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 8.87 کروڑ ڈالر کم ہوئے، ملکی زرمبادلہ ذخائر 21 اکتوبر تک 13.16 کروڑ ڈالر

ماہرہ کو بطور سزا میگا پروجیکٹس میں کاسٹ نہیں کیا، خلیل الرحمٰن

کراچی: اپنے بیانات کی وجہ سے تنازعات کی زد میں رہنے والے معروف مصنف خلیل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ماہرہ کو سزا کے طور پر مشہور ڈرامے اور فلمیں نہیں دیں۔خلیل الرحمٰن قمر نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ ماہرہ خان کو اگلے چند

بڑھتے درجہ حرارت سے متعلق اقوام متحدہ کا انتباہ

نیویارک: درجہ حرارت میں ہولناک اضافے سے متعلق اقوام متحدہ کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ عالمی حدت کو نظر انداز کیا جارہا ہے اس لیے اگر درجہ حرارت 1.5 سینٹی گریڈ کی حد سے آگے بڑھا تو دنیا پر اس کے خطرناک اثرات

ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالتے ہی مسک نے پراگ اگروال کو برطرف کردیا

واشنگٹن: دُنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد چیف ایگزیکٹو پراگ اگروال سمیت تین اعلیٰ عہدیداروں کو گھر بھیج دیا۔ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ایلون مسک نے ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر پراگ اگروال، چیف

دعا بھٹو کا حلیم عادل شیخ سے خلع کیلیے عدالت سے رجوع

کراچی: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی دوسری اہلیہ دعا بھٹو خلع کے لیے عدالت پہنچ گئیں۔دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔دعا بھٹو خود بھی پی ٹی آئی سے تعلق رکھتی ہیں اور رکن

امریکا کے ساتھ تعلقات بگاڑنے کی کیا ضرورت تھی؟، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپرپاور امریکا کے ساتھ تعلقات بگاڑنے کی ہمیں کیا ضرورت تھی؟ امریکا کے ساتھ تعلقات دوبارہ ٹھیک کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس سروس آف پاکستان کے 48 ویں ایس ٹی پی بیچ کی

ٹی 20 ورلڈکپ: زمبابوے نے پاکستان کو ایک رنز سے ہرادیا

پرتھ: ٹی 20 ورلڈکپ میں زمبابوے نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1 رن سے زیر کرکے میگا ایونٹ کا بڑا اپ سیٹ کردیا۔زمبابوے کے کپتان نے پرتھ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور کہا کہ کوشش ہوگی پاکستان

بچوں پر نظر رکھنے کی خاطر ٹک ٹاک کا والدین کے لیے نیا ٹول

نیویارک: ٹک ٹاک نے تحفظ کے حوالے سے حقیقی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیملی پیئرنگ کے نام سے ایک اہم فیچر متعارف کروایا ہے۔ یہ فیچر والدین کو اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے قابل بناتا ہے اور اِس طرح اُن کا آن لائن تحفظ یقینی بناتا ہے۔والدین اپنے

ڈالر نے پھر اُڑان بھر لی، قیمت میں 95 پیسے اضافہ

کراچی: ڈالر نے پھر اُڑان بھرنا شروع کردی، آج انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 220 روپے 68 پیسے کا ہے، انٹربینک میں آج ڈالر 95 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز کاروبار کے