رہنما تحریک انصاف شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری سے ای سی ایل پر ڈالا

ڈالر کی پرواز تھمنے لگی، انٹر بینک میں قیمت میں 2 روپے گراوٹ

کراچی: نئے کاروباری ہفتے کے آغاز کے ساتھ ڈالر کی پرواز تھمتی نظر آتی ہے، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1.57 روپے کی کمی سے 220.89 روپے کی سطح پر بند ہوا۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 1.66روپے کی کمی سے 220.80

ٹوئٹر کے تصدیقی بلیو ٹک پر20 ڈالرماہانہ فیس عائد کرنے کا فیصلہ

سان فرانسسكو: مقبول سوشل سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے تصدیقی بلیو ٹک پر 20 ڈالر ماہانہ فیس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ایلون مسک نے بلیو ٹک پر فیس عائد کرنے کے لیے سسٹم بنانے کی خاطر انجینئرز کو 7

برطانیہ: 84 سال بعد لائبریری کو کتاب واپس کرنے کا دلچسپ قصہ

کووینٹری: 84 سال بعد بالآخر لائبریری سے لی گئی کتاب واپس جمع کروادی گئی۔ برطانوی شہری نے دادا کی جانب سے نکلوائی گئی کتاب کو لوٹاتے ہوئے 21.14 ڈالرز لیٹ فیس ادا کی۔برطانیہ کے شہر میں واقع ارلسڈن کارنیگی کمیونٹی لائبریری کا کہنا تھا کہ حال

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی پہلی جیت

پرتھ: ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کو پہلی نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔پرتھ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں نیدر لینڈز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم ابتدا سے ہی پاکستانی گیند بازوں نے انہیں کھل کر کھیلنے کا

کیا واقعی سونیا کے 50 لاکھ ہرجانے کے نوٹس سے عروہ لاعلم ہیں؟

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی معروف اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ انہیں سونیا حسین کی جانب سے بھیجے گئے کسی نوٹس کے بارے میں علم نہیں۔نئی آنے والی فلم ٹچ بٹن کے ذریعے بہ حیثیت پروڈیوسر ڈیبیو کرنے والی عروہ حسین نے نجی ٹی وی کے

ارشد شریف قتل کیس، 3 رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کے کیس کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر تین رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق 3 رکنی کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) عبدالشکور پراچہ ہوں

بھارت میں 140 سال قدیم پل گرنے سے 120 ہلاکتیں

موربی: بھارت میں 140 سال پُرانا پُل گرگیا، جس کے نتیجے میں 120 لوگ ہلاک ہوگئے۔ریاست گجرات کے شہر موربی میں دریا پر بنے 140 سال قدیم پل کے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 120 ہوگئی۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کے وقت پل پر موجود 500

پی ٹی آئی مارچ میں کنٹینر تلے آکر جاں بحق ہونیوالی صحافی صدف سپردخاک

لاہور: اتوار کو پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران کنٹینر کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والی نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر صدف نعیم کو میانی صاحب قبرستان لاہور میں سپردخاک کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران اپنی

عمران کی نااہلی فوری معطل کرنے کی استدعا رد، میانوالی کا ضمنی الیکشن روک دیا گیا

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں عدالت عالیہ نے عمران خان کی نااہلی فوری معطل کرنے کی ان کے وکیل کی استدعا مسترد کردی، تاہم عدالت نے الیکشن کمیشن کو میانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے