توہین عدالت کیس، عدالت عظمیٰ نے عمران سے ہفتے تک جواب طلب کرلیا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے توہین عدالت کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ہفتے تک جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔پی ٹی

متنازع تقریر کیس: خواجہ اظہار، فاروق ستار اور وسیم اختر بری

کراچی: ایم کیو ایم کے رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے 3 مقدمات کا فیصلہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سنادیا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فاروق ستار، وسیم اختر اور خواجہ اظہار سمیت تمام افراد کی بریت کی درخواستیں منظور

وزیراعظم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ/ اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، جہاں وہ چین کے صدر سے ملاقات کریں گے۔سرکاری ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے وزیراعظم شہباز شریف چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچے، ان کے ساتھ اعلیٰ حکام کا وفد بھی موجود

ٹی20 ورلڈکپ میں افغانستان کی ٹیم کا سفر تمام

برسبین: ٹی20 ورلڈکپ میں افغانستان ٹیم کا سفر تمام ہوا، سپر 12 مرحلے کے 20 ویں میچ میں سری لنکا سے ہار کے بعد وہ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔برسبین میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، مقررہ 20

چابی کے سوراخ سے 7 تیر گزارنے کا ورلڈ ریکارڈ

واشنگٹن: دُنیا کے ماہر ترین تیر انداز لارز اینڈرسن نے 30 فٹ کی دوری سے ایک کے بعد ایک سات تیر دروازے میں چابی کے سوراخ سے گزارے ہیں جب کہ سوراخ کا دہانہ محض 10 ملی میٹر تھا۔لارز نے اس حیران کن فن کا مظاہرہ یکم جون 2022 کو کیا تھا، لیکن اب

یو اے ای میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

ابوظبی: تین ماہ پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد متحدہ عرب امارات نے نومبر کے لیے 29 فلوس فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا ہے۔گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمتوں میں 28 فلوس فی لیٹر کمی کی گئی تھی جب کہ ستمبر اور اگست میں بھی 12

وزیراعظم کا دورہ چین، 6 ارب ڈالرز قرض رول اوور ہونے کا امکان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے حوالے سے خوش کُن اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ حکومتی ذرائع نے چین سے 6 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا قرض رول اوور ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران اے آئی

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے بھارتی فلم RRR کو پچھاڑ دیا

لندن: پچھلے دنوں ریلیز ہونے والی پاکستان کی سپرہٹ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے بھارتی فلم آر آر آر کو پچھاڑ کر نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔مولا جٹ اب تک دنیا بھر سے مجموعی طور پر 133 کروڑ روپے کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ پاکستان میں یہ فلم 40

جان نکال لیتے پروا نہ تھی، میری عزت پر ہاتھ ڈالا، اعظم سواتی

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ میری عزت پر ہاتھ ڈالا گیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ رانا ثناء اللہ تم سرٹیفائیڈ مجرم اور جھوٹے ہو، جو تم بو رہے ہو وہی

موسم سرما میں گیس کی شدید ترین قلت کا اندیشہ

اسلام آباد: اس برس موسم سرما میں گیس کی قلت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جانے کے اندیشے ظاہر کیے جارہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سوئی ناردرن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ موسم سرما میں گیس کی شدید قلت کا سامنا ہوسکتا ہے، مقامی گیس ساڑھے 700 ملین کیوبک