عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم کا بڑا انکشاف

گوجرانوالا: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر گوجرانوالا میں قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کا بیان سامنے آگیا۔حملہ آور کا پولیس کو دیے گئے ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ اس نے عمران خان کو مارنے کی کوشش اس لیے کی کیوں کہ اس کے مطابق عمران خان

گوجرانوالا میں لانگ مارچ کنٹینر پر فائرنگ، عمران خان اور فیصل جاوید زخمی

گوجرانوالا: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گوجرانوالا میں اللہ والا چوک میں پی ٹی آئی کے استقبالیہ کیمپ میں فائرنگ کی گئی، جس سے علاقے میں

فلسطین کا نیتن یاہو کی متوقع کامیابی پر تشویش کا اظہار

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے انتخابات میں سابق وزیراعظم نیتن یاہو اور دائیں بازو اتحاد کی متوقع کامیابی پر فلسطینی حکام نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔فلسطینی تنظیم حماس نے سابق وزیراعظم نیتن یاہو اور دائیں بازو اتحاد کی متوقع کامیابی پر کشیدگی

صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق اہم انکشافات

کراچی: صحافی ارشد شریف کے قتل کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، نیروبی میں ان کی میزبانی کرنے والے وقار احمد نے پاکستانی تفتیش کاروں کو اپنا بیان قلم بند کرادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وقار احمد نے پاکستانی تفتیش کاروں کو بتایا کہ ارشد

اداکاری کے لیے اگر لڑکا بننا پڑا تو بن جاؤں گی، کبریٰ

کراچی: ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ کبریٰ خان نے کہا ہے کہ اگر مستقبل میں انہیں بولڈ کردار بھی کرنا پڑا تو کریں گی۔ہمایوں سعید کی ہٹ فلم لندن نہیں جاؤں گا کی ہیروئن کبریٰ خان نے حالیہ انٹرویو میں اداکاری کی دنیا میں اپنے منتخب کرداروں کے

دھرنے کیلیے امن و امان کی ذمے داری پی ٹی آئی کو لینی ہوگی، عدالت عالیہ

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے تحریک انصاف کی جانب سے جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ جلسے اور دھرنے کے لیے کسی کو امن و امان کی ذمے داری لینی ہوگی۔جسٹس

اداکارہ مہربانو کے شوہر زن مرید کیسے قرار پائے؟

کراچی: اداکارہ مہر بانو حال ہی میں ڈرامہ پروڈیوسر شاہ رخ علی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں، نوبیاہتا اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر ان کا بہت خیال رکھتے ہیں، اُن کے لیے ناشتہ اور رات کا کھانا بھی بناتے ہیں اور اُن کے پاؤں بھی

مقبوضہ کشمیر: درندہ صفت بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی مظالم بڑھتے جارہے ہیں، بھارتی فورسز کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیری میڈیا کا کہنا ہے کہ قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے اونتی پورہ میں 3 نوجوانوں کو

سوریا کمار نے رضوان سے ٹی ٹوئنٹی کے نمبرون بیٹر کا اعزاز چھین لیا

میلبورن: پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بلے باز نہیں رہے، اُن سے یہ پوزیشن بھارت کے مڈل آرڈر بیٹر سوریا کمار یادیو نے چھین لی ہے۔آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی، جس کے مطابق محمد رضوان سے پہلی پوزیشن چھن

وزیرِاعظم شہباز شریف اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات

بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف چین کے اہم دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔چین کے دو روزہ سرکاری دورے میں وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات