15 روز میں کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری کرنے کا عدالتی حکم

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے 15 روز میں الیکشن کمیشن کو کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر

انڈس ہائی وے پر وین گڑھے میں گرنے سے بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق

سیہون: ٹریفک کا انتہائی افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے، ٹول پلازہ کے قریب انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گرنے سے 12 بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ انڈس ہائی وے پر سیلابی پانی کے اخراج کے لیے کٹ لگائے گئے

واٹس ایپ کا کیمرے کا نیا فیچر متعارف

نیویارک: پچھلے کچھ ایام کے دوران دُنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے کئی فیچرز متعارف کرائے ہیں اور اب اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک اور فیچر پیش کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اب واٹس ایپ

جنوبی افریقن نیشنل ڈیفنس فورس کے سربراہ کی جنرل ندیم رضا سے ملاقات

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے جنوبی افریقا کی نیشنل ڈیفنس فورس کے سربراہ جنرل روڈزانی مافوانیا نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان

224 طلبہ میں شہید حکیم محمد سعید اسکالرشپ کے چیک و اسناد تقسیم

کراچی: ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر محترمہ سعدیہ راشد نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ وقت کی قدر کریں اور اس کا صحیح استعمال، حکیم صاحب بھی اس پر سختی سے عمل کیا کرتے تھے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے بزرگوں کی عزت و تعظیم کرنی چاہیے، اس

چینی صدر نے کینیڈین وزیراعظم کو بھری محفل میں کیوں لتاڑا؟

جکارتا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو چین کے صدر شی جن پنگ نے بھری محفل میں لتاڑ دیا۔جی 20 اجلاس کے موقع پر کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے گفتگو میں چینی صدر شی جن نے انتہائی ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک روز پہلے ہوئی ملاقات

ڈالر کی قیمت میں 26 پیسے کا اضافہ

کراچی: امریکی ڈالر کی اُڑان رُک نہ سکی، روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 26 پیسے اضافے سے 222 روپے 67 پیسے پر بند ہوا ہے۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 222

انتظار کی گھڑیاں ختم، قطر میں 20 نومبر سے فیفا ورلڈکپ شروع ہوگا

دوحہ: دُنیا کا مقبول ترین کھیل فٹ بال ہے اور جب اس کا ورلڈکپ شروع ہوتا ہے تو پوری دُنیا کو اپنے سحر میں مبتلا کردیتا ہے۔اس بار فیفا ورلڈکپ کا انعقاد قطر میں ہورہا ہے۔ یہ 20 نومبر سے شروع ہوگا۔ قطر میں 20 نومبر سے شروع ہونے والا فیفا ورلڈکپ

فلم جوائے لینڈ کو نمائش کی اجازت مل ہی گئی

کراچی/ لاہور: بالآخر جوائے لینڈ کو نمائش کی اجازت مل ہی گئی، اس فلم نے بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل کرکے متعدد ایوارڈ جیت رکھے ہیں، پاکستان کے سنسر بورڈ نے وزیراعظم کی ہدایت پر جائزہ لینے کے بعد فلم جوائے لینڈ کو نمائش کی اجازت دے دی۔

میری جان کو خطرہ، وہ لوگ دوبارہ ختم کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں، عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے اوپر مزید قاتلانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کردیا۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے فرانسیسی نیوز چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ میری جان کو اب بھی خطرہ ہے، وہ لوگ دوبارہ مجھے ختم کرنے کی کوشش کرسکتے