فیفا ورلڈکپ، خواتین کے چست اور مختصر لباس پہننے پر پابندی

دوحہ: کل سے قطر میں شروع ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2022 کے دوران جہاں اسٹیڈیم اور اردگرد میں الکوحل سے بنی اشیا پر پابندی ہوگی، وہیں غیر ملکی خواتین کے مختصر لباس پہننے کی بھی ممانعت ہے۔قطر کے سخت قوانین کے باعث یورپی اور دیگر ٹھنڈے ممالک سے

عمران خان پر حملے کے ملزم سے جے آئی ٹی کی تفتیش

وزیرآباد: پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران وزیرآباد میں کنٹینر پر موجود عمران خان پر فائرنگ کے ملزم نے جے آئی ٹی کو حملے سے متعلق تفصیلات بتادیں۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے

اسلامیہ کالج خالی کرانے کے دوران احتجاجی طلبہ پر شیلنگ اور لاٹھی چارج، 3 گرفتار

کراچی: شہر قائد کی قدیم درس گاہ اسلامیہ کالج خالی کرانے کے دوران بڑی ہنگامہ آرائی، عدالت عظمیٰ کے حکم پر عمل درآمد کے لیے عدالتی عملہ اسلامیہ کالج کی عمارت خالی کرانے کے لیے بھاری نفری کے ساتھ پہنچا۔عدالتی عملہ پولیس کے ہمراہ اسلامیہ کالج

ام رباب چانڈیو اہل خانہ قتل کیس، 2 اراکین سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد

دادو: ام رباب چانڈیو کے اہل خانہ کے قتل کے مقدمے میں ماڈل ٹرائل کرمنل کورٹ نے سندھ اسمبلی کے 2 اراکین پر فرد جرم عائد کردی۔عدالت نے اُم رباب چانڈیو کے اہل خانہ کے قتل کیس میں اراکین سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد کی۔ فرد جرم رکن سندھ اسمبلی

لانگ مارچ کیلیے پی ٹی آئی سے مالی ضمانت لی جائے، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد نے پی ٹی آئی لانگ مارچ اور احتجاج کے حوالے سے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کروادی، جس میں تجویز دی گئی ہے کہ کسی بھی قسم کے نقصان کے پیش نظر تحریک انصاف سے مالی ضمانت لی جائے۔آئی جی کی ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی

وزیر خزانہ کی صدر مملکت سے اہم ملاقات

اسلام آباد: پاکستان کو درپیش مجموعی سیاسی صورت حال اور اہم تقرری کے معاملے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر تبادلہ

دنیا کا سب سے چھوٹا شہر کون سا ہے؟

زغرب: دُنیا کا سب سے چھوٹا شہر کروشیا میں ہے، جہاں کی آبادی محض 30 افراد پر مشتمل ہے۔ یہاں دو سڑکیں ہیں اور گھروں کی تین قطاریں موجود ہیں۔کروشیا کے دارالحکومت زغرب سے ڈھائی گھنٹے کی مسافت پر یہ شہر واقع ہے جہاں 2011 کی مردم شماری کے تحت 20

آرمی چیف سے متعلق وزیراعظم کی ایڈوائس پر عمل کروں گا، صدرعلوی

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے قریبی دوستوں سے گفتگو کی، جس میں انہوں نے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے

فلسطین میں آتشزدگی واقعے میں 7 بچوں سمیت21 افراد جاں بحق

غزہ: غزہ میں اچانک مکانات میں آگ بھڑکنے سے 7 بچوں سمیت کم از کم 21 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی رہائشی پٹی پر یہ آگ جبالیہ کیمپ میں ایک بلڈنگ میں لگی تھی، جس نے دیگر عمارتوں کو بھی

کولیگز کو بھائی نہ کہیں تو اُن کا دماغ خراب ہوجاتا ہے، اُشنا شاہ

کراچی: اداکارہ اُشنا شاہ نے کہا ہے کہ اگر ساتھ کام کرنے والوں کو بھائی نہ کہا جائے تو اُن کا دماغ خراب ہوجاتا ہے۔اداکارہ اُشنا شاہ کے ایک بیان کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں اور خاص طور پر خواتین صارفین اُشنا شاہ کے اس بیان پر اُن سے