عمیر جسوال راولپنڈی ایکسپریس میں شعیب اختر کا کردار نبھائیں گے

کراچی: دُنیا کے تیز ترین گیند باز اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے معروف شعیب اختر کی زندگی پر مبنی فلم میں گلوکار و اداکار عمیر جسوال مرکزی کردار نبھائیں گے۔سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی فلم راولپنڈی ایکسپریس میں مرکزی

عدالت سیاسی معاملات میں تحمل کا مظاہرہ کررہی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ سیاسی مسئلہ ہے، جس کا سیاسی حل ہوسکتا ہے اور عدالت سیاسی معاملات میں تحمل کا مظاہرہ کررہی ہے۔عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمران

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، سونا بھی گراں

کراچی: سونے اور ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ، زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے سے انٹربینک ریٹ 222 روپے اوراوپن مارکیٹ ریٹ 229 روپے ہوگیا۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر کی محدود

ٹی 20 رینکنگ، قومی کپتان بابراعظم کی ایک درجہ ترقی

دبئی: آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ کے اختتام کے ساتھ ہی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو 859 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں جب کہ محمد رضوان نے 836 پوائنٹس کے ساتھ

اسٹیو جابز کی چپلیں 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

کیلیفورنیا: سائنس و ٹیکنالوجی سے متعلق معروف کمپنی ایپل کے شریک بانی اسٹیوجابز کی چپلیں 2 لاکھ 18 ہزار ڈالر میں نیلام ہوئی ہیں، جن کی قیمت پاکستانی روپوں میں 4 کروڑ 40 لاکھ کے برابر ہے۔اسٹیوجابز نے انہیں اتنی مرتبہ پہنا تھا کہ گویا قدموں

لکی مروت، دہشت گردوں کے پولیس موبائل پر حملے میں 6 اہلکار شہید

لکی مروت: دہشت گردوں کے پولیس موبائل پر حملے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہفتہ وار میلے میں پولیس موبائل سیکیورٹی کے لیے جارہی تھی کہ اس دوران موٹرسائیکل پر سوار دہشت گردوں نے تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں موبائل کو

برطانیہ کا بھارتیوں کے لیے ویزا اسکیم کا اعلان

لندن: نریندر مودی سے ملاقات کے بعد برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے بھارتیوں کے لیے مخصوص ویزا اسکیم متعارف کروادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کی متعارف کردہ اسکیم کے تحت ہر سال 3 ہزار بھارتیوں کے لیے برطانیہ میں ملازمت

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی 200 کروڑ کے کلب میں شمولیت

لندن: پنجابی زبان میں بننے والی پاکستان کی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ تاریخ ساز کامیابی حاصل کرتے ہوئے 200 کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی۔بلال لاشاری کی ہدایت کاری میں بنی فلم اس سے قبل 100 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے والی پہلی فلم کا اعزاز بھی

ارشد شریف کے دائیں ہاتھ کے چار ناخن کی عدم موجودگی کا انکشاف

کراچی: صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں جہاں تشدد کا انکشاف پچھلے دنوں سامنے آیا تھا، اب یہ بھی عقدہ کھلا ہے کہ اُن کے دائیں ہاتھ کے چار ناخن نکالے گئے تھے۔ نجی ٹی وی نے صحافی ارشد شریف کی تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ حاصل کرلی۔ارشد شریف

عدالت عظمیٰ کی حکم عدولی دانستہ نہیں کی، عمران خان

اسلام آباد: توہین عدالت کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنا جواب جمع کروادیا، جس میں انہوں نے اپنے اقدام پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کی حکم عدولی دانستہ نہیں کی۔عمران خان نے عدالت عظمیٰ میں جمع