چین کے سابق صدر جیانگ زی من انتقال کر گئے

بیجنگ: عوامی جمہوریہ چین کے سابق صدر جیانگ زی من 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر جیانگ زی من کا انتقال شنگھائی میں ہوا، سابق صدر جیانگ زی من کو لیوکیمیا کا مرض لاحق تھا۔چین کے سابق صدر جیانگ زی

5 سال میں ملک کو سود سے پاک کرسکتے ہیں، وزیر خزانہ

کراچی: وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو 5 سال میں سود سے پاک کرسکتے ہیں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا سود کی حرمت کے حوالے سے کراچی میں ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کوشش کی جارہی ہے کہ ہر شخص کو بینکاری نظام سے

انگلش کھلاڑی بیمار، پاک انگلینڈ کا پہلا ٹیسٹ ملتوی ہونے کا خدشہ

راولپنڈی: انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہے، اس دوران انگلش کھلاڑیوں اور آفیشلز کی طبیعت ناسازی کے باعث پنڈی ٹیسٹ التوا کا شکار ہونے کے خدشات منڈلانے لگے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کے کم از کم 14 کھلاڑی اور آفیشلز

بیوی کو مطلقہ خواتین کے ساتھ دوستی سے منع کیا تھا، خلیل قمر

لاہور: اکثر تنازعات کی زد میں رہنے والے پاکستان کے صف اول کے ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر میڈیا میں ان رہنے کا ہنر جانتے ہیں، اسی لیے آئے روز کوئی نہ کوئی اُن کا نیا بیان سامنے آتا رہتا ہےاپنے تازہ بیان میں خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ

اہلیان کراچی کیلیے خوشخبری، بجلی 2 روپے 14 پیسے یونٹ سستی

کراچی: شہر قائد کے باسیوں کے لیے بڑی خوش خبری، اہلیان کراچی کے لیے بجلی 2 روپے 14 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی ہے، قیمت میں کمی سے کراچی

کوئٹہ میں پولیس پر خودکُش حملہ، اہلکار اور بچہ جاں بحق، 27 زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کے علاقے بلیلی میں ہونے والے خودکُش حملے میں پولیس اہلکار اور بچہ جاں بحق جب کہ 22 پولیس اہلکاروں سمیت 27 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق خودکُش دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے

چار عشروں سے سرد آتش فشاں لاوا اُگلنے لگا

ہوائی: آتش فشاں پہاڑی سلسلے نے 38 سال بعد دوبارہ آگ اُگلنا شروع کردی ہے۔امریکی ریاست ہوائی میں واقع مونا لوآؤ آتش فشاں پہاڑ کی سرگرمی سے ریکٹر پیمانے پر 5 شدت کے کئی جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں اور اس سے قبل ہی پہاڑ نے لاوا اور گرم راکھ

آلو وزن گھٹانے میں معاون قرار

لوئیزیانا: سائنس دانوں کا خیال ہے کہ نشاستہ (اسٹارچ) سے بھرپور آلو وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔سائنس دانوں کے مطابق ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ کھانے کے وقت لوگ اتنا ہی کھانا کھاتے ہیں، جس سے ان کا پیٹ بھرے، یہ سوچے بغیر کہ اس کھانے

کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے مصطفیٰ فاران نے سلور میڈل جیت لیا

کرائسٹ چرچ: پاکستان سے تعلق رکھنے والے مصطفیٰ فاران بیگ نے کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل اپنے نام کرلیا۔نیوزی لینڈ میں ہونے والی چیمپئن شپ میں مصطفیٰ فاران بیگ نے 110 کے جی جونیئر کلاس میں حصہ لیا، مصطفی فاران بیگ نے مجموعی

متنازع ٹوئٹس پر اعظم سواتی کا مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد: مقامی عدالت نے متنازع ٹوئٹس کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، اعظم سواتی کے وکیل نے مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی مخالفت نہیں کی۔اعظم سواتی کے کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں