بھارت میں شوہر کی لاش کے ٹکڑے کرنے والی بیوی اور بیٹا گرفتار

نئی دہلی: بھارت میں شوہر کو قتل کرکے ٹکڑے کرنے کے الزام میں اس کی اہلیہ اور بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے خاتون پونم اور اس کے بیٹے دیپک کو شوہر کو قتل کرکے اس کی لاش کے 10 ٹکڑے کرکے کچرا کنڈی

فیروز کے ساتھ کام نہ کرنے کا فیصلہ پہلے ہی کرلیا تھا، اقرا عزیز

کراچی: اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ اداکار فیروز خان کے ساتھ کام کے دوران خود کو ریلیکس محسوس نہیں کرتی تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں اقرا عزیز نے کہا کہ اداکار فیروز خان کے ساتھ کام نہ کرنے کا فیصلہ پہلے ہی کرلیا تھا۔ ان کے ساتھ کام کے

صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق واٹس ایپ کی تردید

نیویارک: دنیا بھر میں موجود 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا لیک ہوکر ہیکنگ فورم پر فروخت کرنے کی خبر کی واٹس ایپ نے تردید کردی۔چند روز پہلے سام موبائل کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ 84 ممالک سے تعلق رکھنے والے 48 کروڑ 70 لاکھ واٹس ایپ صارفین کے فون

عوام کیلیے خوشخبری، بجلی 32 پیسے فی یونٹ سستی

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، نیپرا نے بجلی 32 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا ہیڈ کوارٹر میں ڈسکوز کے اکتوبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے عوامی سماعت مکمل ہوگئی، کمی اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں

جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی

راولپنڈی: پاک فوج کے 17ویں سربراہ کی حیثیت سے جنرل سید عاصم منیر نے ذمے داریاں سنبھال لیں۔جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی جس کے مہمان خصوصی سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تھے۔تقریب

بھارت: ہندی زبان لازمی قرار دینے کیخلاف احتجاج، بزرگ کی خودسوزی

نئی دہلی: ہندی زبان لازمی قرار دینے پر بھارت میں احتجاج جاری ہے، تامل ناڈو ریاست میں 85 سالہ کسان ایم وی تھانگویل نے ہندی زبان کو لازمی قرار دینے کے مودی سرکاری کے فیصلے کے خلاف احتجاج میں خود پر پٹرول اور مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگالی، جس

سستے خام تیل کا حصول، پاکستانی وفد روس روانہ

اسلام آباد: سستے ایندھن کے لیے حکومتی کوششیں جاری ہیں، روس سے سستا خام تیل خریدنے کے معاملے پر پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کی سربراہی میں لاہور ایئرپورٹ سے روانہ ہوا، جس میں

دنیا کی سب سے کم چوڑی 91 منزلہ عمارت تیار

مین ہٹن: سب سے کم چوڑائی کی فلک بوس عمارت (اسکائی اسکریپر) افتتاح کے لیے تیار ہے جو 91 منزلہ بلند ہے اور مجموعی طور پر 1428 کی بلندی کی حامل ہے۔امریکی شہر مین ہٹن کے سیںٹرل پارک میں قائم اس شاندار عمارت کو اسٹائن وے ٹاور کا نام دیا گیا ہے۔

علی ظفر اور اہلیہ کو 2009 میں اغوا کیے جانے کا انکشاف

لاہور: معروف اداکار اور گلوکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اور اہلیہ کو 2009 میں اغوا کیا گیا تھا، جس کے لیے انہیں تاحال انصاف نہیں مل سکا۔علی ظفر نے سوشل میڈیا پر پہلی مرتبہ اپنے اغوا کے بارے میں بات کرتے ہوئے مداحوں کے ساتھ کچھ اہم

پاکستانی سیلاب زدگان کیلیے انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کا بڑا اعلان

راولپنڈی: انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے بڑا اعلان کردیا۔انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ٹیسٹ میچوں سے ملنے والی فیس کی تمام رقم عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔بین اسٹوکس نے کہا کہ