گلہری آدھے شہر کی بجلی بند کرنے کا سبب بن گئی

واشنگٹن: ایک جانور آدھے شہر کی بجلی بند کرنے کا سبب بن گیا، امریکی شہر کے بجلی گھر میں گلہری کی آمد سے ایک چوتھائی صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق گلہری کی وجہ سے شہریوں کے بجلی سے محروم ہونے کا واقعہ امریکی

عمران عدم استحکام چاہتا ہے تاکہ ملک افراتفری کی طرف جائے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کا عمل کبھی بھی سیاسی جماعتوں اور ملک کے لیے سودمند ثابت نہیں ہوتا، لہٰذا کوشش کریں گے کہ اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں جب کہ گورنر راج اور عدم اعتماد آئینی طریقے ہیں اور یہ

یاسر حسین کا اپنی سالگرہ پر خود کو تحفہ دینے کا منفرد انداز

کراچی: اداکار یاسر حسین جہاں منفرد اداکاری کے سبب ناظرین میں بے پناہ مقبول ہیں، وہیں وہ باتیں اور عمل بھی منفرد طریقے سے کرتے ہیں۔گزشتہ روز یاسر حسین نے اپنی سالگرہ منائی اور اس کے ساتھ خود کو ہی شان دار گاڑی کا تحفہ بھی دے ڈالا۔اداکار

پاکستان میں گوگل ایپس بند ہونے کا خطرہ کیسے ٹلا؟

اسلام آباد: بالآخر وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کی تجویز مانتے ہوئے وزارت خزانہ نے گوگل کو ادائیگی پر رضامندی ظاہر کردی۔وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ نے

پی ٹی آئی ارکان پنجاب کی اسمبلیاں فوری تحلیل نہ کرنے کی تجویز

لاہور: پی ٹی آئی پنجاب کے ارکان نے پارٹی قیادت کو صوبائی اسمبلیاں فوری تحلیل نہ کرنے کی تجویز دی ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب سے تعلق رکھنے والے کچھ ارکان نے اسمبلیاں فوری تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی کارڈز کھیلتے ہوئے ٹائمنگ

کراچی میں نومبر کی آخری رات کتنی سرد رہی؟

کراچی: ویسے تو موسم نارمل ہی قرار پارہا تھا، تاہم گزشتہ رات رواں موسم سرما کی سرد ترین رات قرار پائی۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ شب کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں

قائد ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت کا انتقال

کراچی: قائد ملت اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت انتقال کرگئے۔ڈی سی ایسٹ راجہ طارق چانڈیو کے مطابق اکبر لیاقت علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں گزشتہ کئی روز سے زیر علاج تھے، جہاں وہ بدھ کی شام

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور پر گفتگو

اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات کی ہے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی عہدہ

کینیڈا: ڈیڑھ درجن سے زائد فرار شتر مرغ کیسے قابو آئے؟

لبرٹا: کینیڈا میں ڈیڑھ درجن سے زائد شتر مرغ فارم ہائوس سے ایک ساتھ فرار ہوگئے، جنہیں پانچ گھنٹے کی تگ و دو کے بعد قابو کیا گیا، 20 کے قریب شترمرغ فرار ہوگئے اور اس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس کی گاڑی

انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی بیماری، غلطی کس کی نکلی؟

اسلام آباد: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے دورہ پاکستان پر ہے، اُس کے کھلاڑیوں کے بیمار ہونے کی وجہ سامنے آگئی، وہ موسم کے لحاظ سے کپڑے نہ پہننے پر بیمار ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں بدلتے موسم کے باعث کھلاڑیوں کی طبیعت