سعودی عرب کی پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع

کراچی: پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں سعودی عرب کی حکومت نے مزید ایک سال کے لیے توسیع کردی۔بینک دولت پاکستان کے مطابق سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ (ایس ایف ڈی) نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے کے لیے ڈپازٹ کروائے گئے 3 ارب

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ کی منظوری

اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی منظوری دے دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے نئے آرمی چیف کی نامزدگی کے فوراً بعد قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی درخواست دے دی تھی، جو جی ایچ کیو، وزارت دفاع سے پروسیس

جنرل (ر) باجوہ کے خلاف موجودہ مہم غلط ہے، مونس الٰہی

لاہور: پی ٹی آئی کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر تنقید کے معاملے پر مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے کھل کر اختلاف کا اظہار کردیا۔مونس الہٰی نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ جنرل باجوہ کے خلاف موجودہ مہم غلط ہے، جنرل

فلموں کے مقبول اداکار افضال احمد انتقال کرگئے

لاہور: فلموں، ٹی وی اور تھیٹر کے مقبول اداکار افضال احمد آج دنیا سے رخصت ہوگئے۔جنرل اسپتال انتظامیہ کے مطابق اداکار افضال احمد کو برین ہیمبرج کے باعث یکم دسمبرکو اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔چند سال پہلے افضال احمد کو فالج

پولیس اعظم سواتی کو گرفتار کرکے کوئٹہ لے گئی

کوئٹہ: پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق بلوچستان پولیس پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرکے کوئٹہ لے گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ اعظم سواتی کو

فواد چوہدری کی عدالت عظمیٰ کے خلاف ہرزہ سرائی

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے خلاف ٹوئٹ کی ہے۔فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں سپریم کورٹ کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ اپنے بنیادی کام سے کام رکھے، اس کا کام بنیادی

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت بھی بڑھادی گئی، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 79 پیسے فی کلو اضافہ کردیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق

ایڈز کا عالمی دن، پاکستان میں مرض کی شرح میں ہولناک اضافہ

کراچی: پاکستان میں اس وقت ایڈز کے مریضوں کی تعداد سوا دو لاکھ کے لگ بھگ ہے جب کہ صرف سندھ میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ ایڈز سے بچائو کا عالمی دن آج پاکستان سمیت دُنیا بھر میں منایا جارہا ہے۔ اس حوالے سے طبی

پنڈی ٹیسٹ، انگلینڈ نے پہلے ہی روز 506 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا

راولپنڈی: پاکستان کے دورے پر آئی انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز ہی اپنے خطرناک عزائم کا کھل کر اظہار کردیا، 506 رنز بناڈالے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے روز کے کھیلے کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 506

چین کا بھارت کو امریکا کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں پر انتباہ

بیجنگ: امریکا کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں پر چین نے بھارت کو خبردار کردیا۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ چین کو بھارت کی امریکا کے ساتھ مشترکہ مشقوں پر تحفظات ہیں۔ بھارت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا