خاتون کا ڈرامہ، طیارہ اسپین میں اترواکے 27 مسافر فرار کرادیے

بارسلونا: ایک خاتون نے اداکاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ بچے کو جنم دینے والی ہیں، اس کے بعد ہنگامی طور پر طیارہ ایئرپورٹ پر اتارا گیا تو اس دوران ایک دو نہیں بلکہ 27 افراد بھی کسی طرح ایئرپورٹ سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔یہ واقعہ اسپین کے

پسوڑی گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گانا بن گیا

کراچی: پاکستانی گلوکاروں علی سیٹھی اور شائے گل کا گایا عالمی شہرت یافتہ گانا پسوڑی گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا گیت بن گیا۔گلوکار علی سیٹھی اور شائے گل کے مقبول ترین گانے پسوڑی نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا، پسوڑی کورین

افغانستان میں دہشت گرد منظم ہوئے تو کارروائی کریں گے، امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ افغانستان ایک بار پھر دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہ بن جائے۔ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں، افغانستان میں دہشت گرد

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور آرمی چیف کو نشان امتیاز ملٹری عطا

اسلام آباد: صدارتی محل میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو نشان امتیاز ملٹری عطا کردیا گیا۔ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اعلیٰ فوجی

مرتضیٰ وہاب کا استعفی منظور، ڈاکٹر سیف الرحمان ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات

کراچی: نام فائنل کرلینے کے بعد بالآخر ایڈمنسٹریٹر کراچی کی تعیناتی بھی کردی گئی، حکومت سندھ نے مرتضیٰ وہاب کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے ڈاکٹر سیف الرحمان کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے ڈاکٹر سیف الرحمان کی بطور

پاکستان سے تعلق رکھنے والے 54 بچوں کے والد کا انتقال

نوشکی: پاکستان کے رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 54 بچوں کے والد عبدالمجید مینگل انتقال کرگئے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع نوشکی سے تعلق رکھنے والے عبدالمجید مینگل حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے

ارشد شریف قتل کیس، عدالت عظمیٰ کے حکم پر خصوصی جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے حکم پر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے نئی خصوصی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے عدالت کے حکم پر نئی جے

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردی کی چھٹیوں کا اعلان

کراچی: صوبہ سندھ کے اسکولوں اور کالجوں میں سردی کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں سردی کی چھٹیاں 21 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے کے تمام اسکول و کالجز یکم جنوری سے کھول دیے جائیں

گھڑیوں کی فروخت: عمران خان کی اہلیہ اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے۔مبینہ آڈیو میں بشریٰ بی بی زلفی بخاری کے سلام کا جواب دینے کے بعد ان کی طبیعت پوچھتی ہیں اور ان سے عمران خان کی گھڑیوں کو بیچنے کا

ڈالر اور سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر میں 5 پیسے کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروباری دن کے آغاز کے بعد انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت 5 پیسے اضافے کے بعد 224 روپے 16 پیسے پر بند ہوئی جب کہ گزشتہ روز