ڈیلی میل کی معافی پر عمران اور پارٹی کو سر شرم سے جھکالینا چاہیے، نواز شریف

لندن: ملک کے سب سے زیادہ تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کی معافی پر ردعمل میں کہا ہے کہ ہماری بے گناہی کا اس سے بڑا کیا ثبوت ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو

عوام کے لیے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد: بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باعث ملک میں قیمتوں میں بڑی کمی کیے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ پٹرول کی خریداری 76 سے 77 ڈالر فی بیرل کی جارہی

سعودی عرب کا پاکستان کی مزید مالی امداد کا عندیہ

اسلام آباد: برادر اسلامی ملک سعودی عرب نے پاکستان کی مزید مالی امداد کا عندیہ دیا ہے۔پاکستان نے زرمبادلہ ذخائر کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے سعودی عرب سے مزید تعاون کی درخواست کی تھی۔غیر ملکی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر

راحت فتح علی خان کی 48 ویں سالگرہ

لاہور: عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور سُروں کے سلطان کے نام سے معروف استاد راحت فتح علی خان نے آج اپنی 48 ویں سالگرہ منائی۔راحت فتح علی خان 9 دسمبر 1974 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے اور ان کو والد فرخ فتح علی خان اور نصرت فتح علی خان کے ساتھ

امریکا: ہم جنس اور نسلی جوڑوں کے تحفظ کا بل منظور

واشنگٹن: امریکا میں ہم جنس پرستوں اور نسلی شادیوں کے تحفظ کا بل منظور ہوگیا، ایوان نمائندگان نے اس بل کو منظوری کی سند سے نواز دیا۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کا اس حوالے سے کہنا ہے وہ ہم جنس پرستوں اور نسلی

ایڈمنسٹریٹر کراچی کا عہدہ سنبھالتے ہی بڑا اعلان، پارکنگ فیس ختم

کراچی: نو متعین ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر سیف الرحمان نے عہدہ سنبھالتے ہی بڑا اعلان کردیا، کے ایم سی کی پارکنگ فیس ختم کردی گئی۔ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمان کی صدارت میں مختلف محکموں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر سیف الرحمان کا کہنا

پاکستان میں محکمہ پولیس کا کرپشن میں پہلا نمبر ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

اسلام آباد: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن میں محکمہ پولیس کو اول نمبر دے دیا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کا نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے جاری ہوگیا۔سروے رپورٹ میں پولیس کو ملک کا کرپٹ ترین ادارہ قرار دیا گیا ہے جب کہ کرپٹ ترین

انگلینڈ کو قابو کرنے والے ابرار احمد کی زندگی پر ایک نظر

کراچی: ابرار احمد اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں انٹرنیشنل میڈیا پر چھا گئے ہیں، کراچی سے تعلق رکھنے والے اسپنر کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے، جنہوں نے اپنے کیریئر کے پہلے انٹرنیشنل ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 7 انگلش کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ

ڈیبیو ٹیسٹ میں ابرار احمد کا جادو چل گیا، انگلینڈ 281 رنز پر ڈھیر

ملتان: اولیاء کی سرزمین کہلانے والے ملتان میں 16 سال بعد کھیلے جانے والے انٹرنیشنل ٹیسٹ مقابلے کے پہلے روز انگلینڈ کی پوری ٹیم 281 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے مقابلے کے پہلے روز انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف

عدالت عظمیٰ نے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دیتے ہوئے اپنی رائے پر مشتمل محفوظ فیصلہ سنادیا۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی بینچ نے ریکوڈک کیس کا 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ دیا، جس میں لکھا