آرمی چیف کا دورۂ کراچی، مزار قائد پر حاضری

راولپنڈی/ کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)

کراچی میں نومولود بچی چھیننے کا واقعہ جھوٹا نکلا، ڈراپ سین ہوگیا

کراچی: بلدیہ ٹاؤن سے مبینہ طور پر خاتون سے نومولود بچی چھیننے کا واقعہ جھوٹا نکلا، اس معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق خاتون نے بچی چھینے جانے کا بے بنیاد دعویٰ کرکے پولیس کو گمراہ کیا، دعویٰ کرنے والی خاتون نے بچی اپنی سابقہ

ورلڈکپ فٹ بال، مراکش کی ٹیم نے فتح کے بعد فلسطین کا جھنڈا لہرادیا

دوحہ: فٹ بال ورلڈکپ کے مقابلے قطر میں جاری ہیں، فیفا ورلڈکپ میں مراکش کے پہلی بار کوارٹر فائنل تک رسائی پر کھلاڑی جہاں سجدہ ریز ہوئے وہیں انہیں کہیں میدان میں فلسطین کا جھنڈا لہراتے تو کہیں اس جیت کو اللہ کا کمال قرار دیتے بھی دیکھا

ماہر کرتب باز کے تلواریں نگلنے کے دوران جگر، پھیپھڑے زخمی

سان ڈیاگو: عالمی شہرت یافتہ شعبدے باز کو اُس وقت جان کے لالے پڑگئے جب ان سے غلطی ہوگئی اور تلوار نے ان کے پھیپھڑوں اور جگر کو زخمی کرڈالا۔ماہر کرتب باز اسکاٹ نیلسن کو فوری اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کا آپریشن کیا تو معلوم ہوا کہ

امریکا، شہزادہ محمد بن سلمان کیخلاف خاشقجی قتل کا مقدمہ خارج

واشنگٹن: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف امریکا کی عدالت نے صحافی جمال خاشقجی قتل کا مقدمہ خارج کردیا۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق جمال خاشقجی قتل کیس میں واشنگٹن کے فیڈرل جج نے امریکی حکومت کے اس موقف کو تسلیم کیا کہ سعودی ولی

توہین عدالت کیس، پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی غیر مشروط معافی

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگ لی۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کو جاری توہین عدالت نوٹس پر سماعت کی۔اسد عمر نے 26 نومبر کو راولپنڈی

صبا فیصل کا بیٹے اور بہو سے اعلان لاتعلقی

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے اپنے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سے تعلق ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔کچھ عرصہ قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ صبا فیصل کے بیٹے اور بہو کے درمیان طلاق ہوچکی ہے، جس کی اداکارہ نے تردید کی

ارشد شریف قتل کیس، عدالت عظمیٰ کا خصوصی جے آئی ٹی بنانے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ارشد شریف قتل کیس میں ایس جے آئی ٹی (خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم) بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ جے آٸی ٹی میں آئی ایس آئی، پولیس، آئی بی، ایف آئی اے کے نمائندے شامل کیے جائیں، جے آئی ٹی میں ایسا افسر نہیں چاہتے

سائفر آڈیو لیک، عمران خان کی طلبی کا نوٹس معطل

لاہور: عدالت عالیہ نے سائفر آڈیو لیک معاملے میں عمران خان کی طلبی کے ایف آئی اے کے نوٹس پر عمل درآمد روک دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے عمران خان کی سائفر آڈیو لیک اسکینڈل میں طلبی کے خلاف درخواست پر سماعت کی، جس میں

پاکستان کو امسال ترسیلات میں کمی ہوسکتی ہے، عالمی بینک

نیویارک: عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی واقع ہوسکتی ہے۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو گزشتہ سال کے 31 ارب ڈالر کے مقابلے میں 2022 میں 29 ارب ڈالر کی ترسیلات ہوں گی جب کہ بنگلادیش اور سری لنکا کو بھی