تین نیب ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ منسوخ

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے احتساب عدالت نے دائمی وارنٹ منسوخ کردیے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فلیگ شپ، العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں عدم پیشی پر حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ جاری…

سو سال پرانی خاموش فلم کی گمشدہ ریل مل گئی

کینساس: امریکا میں 1923 میں بنائی گئی خاموش فلم کی طویل عرصے سے گمشدہ ریل نیلام گھر سے دریافت ہوگئی۔ فلم عوامی نمائش کے لیے جلد پیش کی جائے گی۔ امریکی شہر کینساس سٹی سے تعلق رکھنے والے گیری ہگنز کے مطابق وہ گزشتہ برس نایاب فلموں کی تلاش…

کراچی سے لاپتا ہونے والے دونوں بچے مل گئے، والدہ کی تصدیق

کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے لاپتا ہونے والے دونوں کم عمر بچے اپنے گھر پہنچ گئے۔ گزشتہ روز بچوں کی والدہ شمائلہ ناز نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ ان کے دو کم عمر بچے 12 سالہ ایان اور 11 سالہ انابیہ منگل کی…

دورانِ پرواز طیارے میں مسافر خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش

عمان: اردن سے برطانیہ جانے والی پرواز میں خاتون مسافر نے ایک بچی کو جنم دے دیا، جس کا نام فضا میں پیدا ہونے کے باعث سما رکھا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ویز ایئر کے طیارے نے اردن کے دارالحکومت عمان سے برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے لیے پرواز…

سب جھوٹ پر چل رہا، پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جارہا ہے، عمران

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جارہا ہے، اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئیں گے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کچھ جھوٹ…

سندھ کابینہ کے اراکین کی حلف برداری تقریب، گورنر نے حلف لیا

کراچی: صوبہ سندھ کی کابینہ کے اراکین نے حلف اٹھالیا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اُن سے حلف لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کابینہ کے لیے ابتدائی طور پر 10 ناموں کی منظوری دی گئی تھی، جن کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس سندھ میں منعقد کی…

نارتھ ناظم آباد سے کم عمر بہن بھائی مبینہ طور پر لاپتا

کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے دو کم عمر بہن بھائی مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بچوں کے مبینہ طور پر لاپتا ہونے کی اطلاع دی گئی ہے اور بچوں کے ماموں راشد نے بتایا کہ ایان اور انابیہ رات 11 بجے گھر سے نکلے…

وائس آف سندھ کی خصوصی نشریات امان رمضان کا آغاز

کراچی: ادارہ وائس آف سندھ ملک و قوم کی بہتری اور ترقی کے لیے اپنی خبروں، مضامین اور پروگراموں کے ذریعے کوشاں رہتا ہے۔ ماہ رمضان المبارک ہم پر وارد ہوچکا ہے، اس نیکیوں کے موسم بہار میں ہر اچھے کام کا اجر کئی گنا بڑھ جاتا ہے، ہر عبادت پر…

آصفہ بھٹو پہلی خاتون اول جو صدر کی بیٹی ہیں، پی پی ترجمان

اسلام آباد: پی پی ترجمان فیصل کریم کنڈی نے آصفہ بھٹو کے خاتون اول بننے کی تصدیق کردی۔ فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا کہ آصفہ بھٹو کے خاتون اول سے متعلق صدر مملکت آصف زرداری باضابطہ اعلان کریں گے اور آصفہ بھٹو پہلی خاتون اول ہوں گی…

صدر مملکت آصف علی زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے باعث اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے یہ فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر کیا، صدر آصف زرداری کے فیصلے…