اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑا فیصلہ، بین الاقوامی پروازیں بحال

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے بین الاقوامی فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مرحلہ وار انٹرنیشنل فلائٹس بحال کرنے کا

جسٹس فائز ریفرنس: بدنیتی ہوئی تو کیس خارج ہوسکتا ہے، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس میں بدنیتی ثابت ہوئی تو کیس خارج ہوسکتا ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 10 رکنی لارجر بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کی۔ جسٹس عمر

ایشیا کپ بھارت کو کھٹکنے لگا

نئی دہلی: ایشیا کپ بھارت کی آنکھوں میں بُری طرح کھٹکنے لگا ہے اور اس کے التوا کی خاطر بھارتی کرکٹ بورڈ ہر قسم کے منفی ہتھکنڈے استعمال کرنے میں مصروف عمل ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق ایشیا کپ کا تذکرہ چھڑنے پر بھارت چراغ پا ہوگیا جب کہ ایونٹ

سشانت نے خودکشی نہیں کی اُسے قتل کیا گیا، کنگنا رناوت

ممبئی: بولی وُڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ سشانت سنگھ راجپوت کی موت خودکشی نہیں تھی بلکہ ان کا سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا۔ 34 سالہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی خبر نے پوری بولی وُڈ نگری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

سندھ اسمبلی میں حضرت محمد ﷺ کے ساتھ لازمی خاتم النبیین لکھنے کی قرارداد منظور

کراچی: سندھ اسمبلی نے اپنے اجلاس میں ایک تاریخی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی جس میں نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفیؐ کے نام کے ساتھ لازمی طور پر خاتم النبیین لکھنے کی سفارش کی گئی ہے جب کہ یہ قرارداد ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی

خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئی۔ خیبر پختونخوا کے علاقے خیبر، صوابی، سوات، مالاکنڈ اور

وفاقی وزیر امین الحق بھی کورونا کی زد میں آگئے

اسلام آباد: وفاقی وزیر آئی ٹی اور ایم کیو ایم (پاکستان) کے رہنما امین الحق کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے بعد انہوں نے خود کو اسلام آباد میں آئسولیٹ کرلیا۔ امین الحق نے عوام سے جلد صحت یابی کی دعا کے لیے اپیل کی۔ انہوں نے کہا خود کو

خالص اشیاء کی دستیابی گڈ گورننس کی عکاسی، اس پر توجہ دی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا مقصد عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنا تھا، تاہم حکومتی فیصلے کے ثمرات عوام کو پہنچانے کے لیے تمام صوبائی چیف سیکریٹری مشترکہ حکمت عملی مرتب کریں۔

وزیراعظم کی آج کراچی آمد!

کراچی: وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر آج شام کو کراچی آرہے ہیں۔ عمران خان کراچی کے 2 روزہ دورے کے دوران صنعت کاروں، تاجروں کے وفد سے ملاقات کریں گے، کراچی میں پی ٹی آئی، جی ڈی اے رہنماؤں کی ملاقات بھی متوقع ہے، کورونا وائرس کی صورت

لداخ میں چینی فوج سے جھڑپ، 3 بھارتی فوجی ہلاک

نئی دہلی: چین کی فوج سے لداخ میں جھڑپ میں 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لداخ میں چینی اور بھارتی فوج کے درمیان صورت حال کشیدہ ہوگئی، جس کے بعد ایل اے سی کی گیلوان وادی میں بھارت اور چین کی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں میں