فروغ نسیم نے پھر وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اُٹھالیا

اسلام آباد: گزشتہ ہفتوں وفاقی وزیر قانون و انصاف فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا، اب بیرسٹر فروغ نسیم نے ایک بار پھر وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اُٹھالیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق فروغ نسیم نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا، ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فروغ نسیم سے اُن
کے عہدے کا حلف لیا جب کہ حلف برداری کی تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیت نے شرکت کی۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔