بھارتی جیلوں میں کشمیری قیادت کی خرابیٔ صحت پر پاکستان کا اظہار تشویش!

اسلام آباد: بھارتی قابض افواج کی جانب سے قید کی جانے والی کشمیری قیادت کی صحت کی خراب صورت حال پر پاکستان نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ آسیہ اندرابی سمیت کشمیری رہنماؤں کی مسلسل قید اور صحت کی صورت

کورونا سے 55 افراد جاں بحق، 1974 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 55 افراد جاں بحق ہوگئے اور 1974 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ کووڈ 19 کے مثبت کیسز کی شرح 6.13 فیصد ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا فعال کیسوں کی

بلوچستان: چیک پوسٹ پر حملہ، 7 ایف سی اہلکار شہید!

ہرنائی: بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایف سی چیک پوسٹ پر

بے اولاد جوڑے نے بچھڑے کو بیٹا بنالیا!

لکھنوؑ: بھارت کی ریاست اترپردیش میں بے اولاد جوڑے نے بچھڑے کو اپنا بیٹا بنالیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ضلع شاہ جہاں پور کے شہری وجے پال اور ان کی بیوی راجیشوری دیوی کی شادی کو 15 سال ہوگئے تھے لیکن یہ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔وجے پال

جس طرح اپوزیشن نے فوج پر حملہ کیا، ایسا تاریخ میں کبھی نہیں ہوا، وزیراعظم

چکوال: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ جس طرح اپوزیشن نے فوج پر حملہ کیا، اس طرح تاریخ میں کبھی نہیں ہوا، وہ زبان استعمال کی جارہی ہے جو بھارت کی پروپیگنڈا مشین استعمال کرتی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے چکوال میں 500 بستروں کے اسپتال، لاء کالج اور رنگ

مائیکل جیکسن کا عالیشان گھر سستے داموں فروخت!

کیلی فورنیا: کیلی فورنیا امریکا میں عالمی شہرت یافتہ گلوکار مائیکل جیکسن کی موت کے ایک دہائی بعد ان کی رہائش گاہ ‘نیورلینڈ رینچ’ صرف 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز میں فروخت کردی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جریدے ‘وال اسٹریٹ

کپڑے سینیٹائز کرنے والی پروڈکٹ!

کورونا وبا کی آمد کے بعد دُنیا کا نظام یکسر تبدیل ہوگیا ہے۔ اس ہولناک وائرس سے بچاؤ کے ضمن میں روز نت نئی ایجادات سامنے آرہی ہیں۔ حال ہی میں معروف کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے ایک ایسی پروڈکٹ پیش کی ہے جو آپ کے کپڑے سینیٹائز کرکے

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ، دو نوجوان شہید!

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی دہشت گردی عروج پر ہے، قابض فوج نے فائرنگ کرکے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض افواج کی مقبوضہ وادی میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان

اسرائیل سے بہتر تعلقات کے متمنی لیکن فلسطین پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے، اردوان

استنبول: ترکی کے صدر اردوان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہش مند ہیں، لیکن فلسطین کے معاملے پر وزیراعظم نیتن یاہو کی پالیسی ناقابل قبول ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق استنبول میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترک

160 ارکان پنجاب اسمبلی میں سے 159 استعفے میرے پاس آگئے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 160 اراکین اسمبلی میں سے 159 کے استعفے میرے پاس آگئے ہیں۔سکھر روانگی سے قبل جاتی عمرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو شہید نے جمہوریت کے لیے