اسلام آباد یونائیٹڈ کا مصباح کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا اعلان!

اسلام آباد: اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنی فرنچائز کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔چیف سلیکٹر کے بعد یہ دوسرا عہدہ ہے جس سے مصباح الحق فارغ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر

علی ظفر کے گیت الے کی ریکارڈ مقبولیت!

کراچی: گلوکار و اداکار علی ظفر کے پچھلے دنوں ریلیز ہونے والے سندھی گیت ’’الے‘‘ نے مقبولیت کے کئی ریکارڈ پاش پاش کردیے۔بلوچی گیت ’’ لیلا و لیلا ‘‘ کے سپرہٹ ہونے کے بعد علی ظفر نے گزشتہ ماہ سندھی زبان میں گایا ہوا گیت ’الّے‘ ریلیز کیا تھا

ٹرمپ امریکیوں کو خطرے میں ڈال کر اپنی ناکامی سے توجہ نہیں ہٹاسکتے، ایران

تہران: ایران کے وزیر خارجہ نے بغداد حملے سے متعلق ٹرمپ کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک اپنے ہی شہریوں کو خطرے میں ڈال کر امریکی صدر اپنی ناکامی سے توجہ نہیں ہٹاسکتے۔بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملوں پر ڈونلڈ ٹرمپ نے

ریکوڈک معاملہ، پاکستانی اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی کا آغاز!

اسلام آباد: ریکوڈک کیس میں ٹیتھیان کاپر کمپنی نے پاکستانی اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی شروع کردی۔اٹارنی جنرل آفس سے جاری بیان کے مطابق ٹیتھیان کاپر کمپنی نے پاکستانی اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی شروع کردی ہے، ٹیتھیان کاپر کمپنی کی پاکستانی

کورونا کی نئی قسم پاکستان نہیں پہنچی، محکمہ صحت سندھ

کراچی: سندھ کے محکمہ صحت نے کورونا کی نئی قسم پاکستان پہنچنے کے دعوے کی تردید کردی۔محکمہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے چیئرمین کورونا ٹاسک فورس کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاء الرحمان کا کورونا کی نئی قسم پاکستان پہنچے

تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ 4 جنوری کو ہوگا، شفقت محمود

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ 4 جنوری کو ہوگا۔وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد مانومنٹ میوزیم کے دورے کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ زندہ قومیں اپنے ورثہ کی حفاظت کرتی ہیں، پاکستان بننے

نواز کی ڈیپورٹیشن کا برطانیہ سے کہا، اُسے ابھی اسکا فیصلہ کرنا ہے، شہزاد اکبر

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی ڈیپورٹیشن کا برطانیہ سے کہا ہے اور برطانیہ نے اس حوالے سے ابھی فیصلہ کرنا ہے۔شہزاد اکبر کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہر

کورونا وبا 111 زندگیاں نگل گئی، 2256 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا کی ہلاکت خیزی میں ہولناک اضافہ، پاکستان بھر میں کورونا وبا سے ایک دن میں 111 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے

سال نو پر فائرنگ کرنیوالے کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج ہوگا، ایڈیشنل آئی جی کراچی

کراچی: ہر نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے واقعات بہت سے گھرانوں کے لیے عمر بھر کا روگ بن جاتے ہیں، کئی افراد زخمی ہوتے ہیں جب کہ بعض اوقات شہری زندگی سے بھی محروم ہوجاتے ہیں۔ ان واقعات کی روک تھام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ایڈیشنل آئی جی

ایم کیو ایم پاکستان نے حکومت سے علیحٰدگی کا عندیہ دے دیا!

اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ابھی ہم حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن ہمارے پاس حکومت سے علیحدہ ہونے کا بھی آپشن ہے، اب سڑکوں پر عوام کا مقدمہ رکھنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا۔وفاقی وزیر برائے