مقبوضہ کشمیر میں سربرینکا کی طرح نسل کشی کا خدشہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی اسی طرح نسل کی جاسکتی ہے جیسے 1995 میں سربرینکا میں کی گئی تھی، عالمی برادری نوٹس لے اور اس عمل کو روکے۔نسل کشی کی 25ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم کا

کل سے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ، اسد عمر کا بڑا اعلان!

کراچی: اسد عمر نے کراچی میں کل سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کے الیکٹرک کے لیے فرنس آئل اور گیس کی سپلائی بڑھادی، بجلی بحران میں غلطی کس کی تھی، نیپرا فیصلہ کرے گا۔اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

اگلے ہفتے وزیراعظم دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ کا دورہ کریں گے!

اسلام آباد: اگلے ہفتے وزیراعظم دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ کا دورہ کریں گے، عمران خان اپنے دورے میں پروجیکٹ پر تعمیراتی کام کا جائزہ لیں گے۔ترجمان واپڈا کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ اپنی تعمیر کے مرحلے میں داخل ہوچکا، گزشتہ ایک سال کے

آکسیجن اور وینٹی لیٹرز پر مریضوں میں 28 فیصد کمی آئی، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آکسیجن اور وینٹی لیٹرز پر مریضوں کی تعداد میں 28 فیصد کمی ہوئی، اسمارٹ لاک ڈاؤن، ایس او پیز، عوام کے بہتر طرز عمل کی کامیابی نمایاں ہے۔اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا 20

رابی پیرزادہ نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا!

لاہور: سابق گلوکارہ و اداکارہ رابی پیزادہ نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔گزشتہ دنوں رابی پیرزادہ نے ٹوئٹر پر اپنی ایک پینٹنگ شیئر کی تھی جس پر گلوکار عدنان سمیع نے ان کی پینٹنگ کی تعریف کی تھی۔رابی پیرزادہ کی پینٹنگ کو جہاں گلوکار

بھارتی فوج کی دہشت گردی، مزید 2 کشمیری شہید!

سری نگر: قابض بھارتی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کپواڑا میں بھارتی فوج نے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا، اس دوران مریضوں کے لیے ایمبولینس کو بھی داخل ہونے کی

پی ایس ایل، 10 میچوں کے ٹکٹس کی ری فنڈنگ کا پیر سے آغاز!

لاہور: پی سی بی نے پی ایس ایل 2020 کے 10 میچوں کے ٹکٹ کی واپسی کی تفصیلات جاری کردیں۔ یہ میچز یا تو بارش کی نذر ہوئے یا بند دروازوں میں کھیلے گئے، یا پھر کووڈ 19 کے باعث ان کا شیڈول تبدیل کردیا گیا تھا۔دو مرحلوں پر مشتمل ٹکٹوں کی ری فنڈنگ

کرکٹ بورڈ میں کالی بھیڑیں بیٹھی جو معاملے کو خراب کررہی ہیں، سلیم ملک

کرکٹ فکسنگ اسکینڈل میں پی سی بی کی جانب سے جواب مسترد کیے جانے پر سابق کپتان سلیم ملک میدان میں آگئے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم ملک نے کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعتراف کا لیٹر منظرعام پرلانے کو مضحکہ خیز قراردے دیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں اُنہوں نے کہا،

سراج درانی کا چوکیدار اپنی ہی بندوق سے جاں بحق!

کراچی: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا چوکیدار گھر کے باہر اپنی ہی ایس ایم جی کی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیفنس فیز 5 خیابان تنظیم میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے چوکیدار نے ایس ایم جی سے اپنے سینے پر

ایتھوپیا، پاکستانی پائلٹس کو طیارے اُڑانے سے روک دیا گیا!

اسلام آباد: ایتھوپیا نے بھی پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق ایتھوپیا کی جانب سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خط لکھا گیا ہے جس کے ذریعے پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے روکنے سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔ذرائع