سانحہ مچھ: وزیراعظم کی متاثرین سے جلد ملاقات کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزیراعظم نے مچھ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے میتوں کی تدفین کی اپیل کی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہزارہ برادری کے ساتھ ہیں، جاں بحق افراد کے لواحقین کے دکھ کا احساس ہے، آپ کا درد جانتا

سانحہ مچھ: کراچی میں بھی دھرنے، ٹریفک جام!

کراچی: مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے مچھ واقعے کے خلاف کامران چورنگی، نارتھ کراچی کے علاقے پاور ہاؤس، نمائش اور ابوالحسن اصفہانی روڈ پر دھرنے دیے گئے اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا۔دھرنوں کے سبب سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا،

سانحہ مچھ: متاثرین کا میتوں کے ساتھ دھرنا جاری، مذاکرات ناکام!

کوئٹہ: سانحہ مچھ کے متاثرین کا کوئٹہ شاہراہ پر میتوں کے ساتھ دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا، وفاقی وزرا اور صوبائی حکومت کی متعدد کوششوں کے باوجود مظاہرین نے مذاکرات سے انکار کردیا اور ہر قسم کے مذاکرات وزیراعظم کی آمد سے مشروط کردیے۔نجی

مانسہرہ، گیس اخراج سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق!

ایبٹ آباد: لاری اڈا پانو روڈ پر گیس اخراج کے باعث 6 افراد دم توڑ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مانسہرہ کے علاقے لاری اڈا روڈ پر گیس لیکیج کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس لیکیج کے باعث جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان

رابی پیرزادہ کا رکشا!

لاہور: رابی پیرزادہ نے رکشا چلاکر مداحوں کو حیران کردیا۔رابی پیرزادہ نے گزشتہ برس شوبز سے کنارہ کشی کرنے اور اسلام کے اصولوں پر چلنے کا فیصلہ کیا تھا تب سے وہ اپنے فن کے ذریعے فنڈز جمع کررہی ہیں، یہی نہیں اس حوالے سے رابی پیرزادہ ایک

ہم پر اُسامہ ستی کی گاڑی سے فائرنگ نہیں کی گئی، گرفتار پولیس اہلکار

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسامہ قتل کیس میں گرفتار پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کردی۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں طالب علم اسامہ قتل کیس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں گرفتار پولیس

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 176 سے شکست دیدی

کرائسٹ چرچ: دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 176 رنز کی عبرت ناک شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کرلیا۔کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر بری طرح ناکام رہی، پہلی اننگز میں 297 رنز پر پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی

کورونا سے 52 افراد جاں بحق، 2118 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 52 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 917

قومی اداروں کے تمام عناصر کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلیے کردار ادا کرنا ہوگا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قومی اداروں کے تمام عناصر کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 238 ویں کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ

ارطغرل نے کاشف ضمیر کے ساتھ معاہدہ ختم کردیا!

لاہور: ترک اداکار انجن التان المعروف ارطغرل غازی نے پاکستانی ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے ساتھ معاہدہ ختم کردیا۔مقامی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق انجن التان دزیاتن نے پاکستانی ٹک ٹاکر اور بزنس مین کاشف ضمیر کے ساتھ ایک ملین ڈالر کا معاہدہ مسوخ