نئے سال پر رومانوی گیتوں کا تحفہ پسند آئے گا، سائرہ پیٹر

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر نے نئے سال پر موسیقی کے دیوانوں کے لیے نئے رومانوی گیتوں کے ریلیز کی تیاریاں شروع کردیں۔ سال کا آغاز پارٹی اور رومانٹک سونگ اے زندگی اے زندگی آئندہ ہفتے ریلیز کریں گی جب کہ فروری میں

طلاق نہیں ہوئی، شوہر کیساتھ خوشگوار زندگی گُزار رہی ہوں، صنم

کراچی: پچھلے چند روز سے سوشل میڈیا پر صنم جنگ کی طلاق کی گردش کرتی خبروں پر اداکارہ و میزبان کا وضاحتی بیان سامنے آ گیا ہے۔اس حوالے سے اداکارہ و میزبان صنم جنگ نے ایک تفصیلی پوسٹ شیئر کی ہے۔انسٹاگرام پوسٹ میں اداکارہ صنم جنگ کا کہنا تھا

ادارے آزاد ہوں تو بہتر احتساب ہوتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ نیب نے 10 سال میں 104 ارب اور ہمارے دور کے 2 سال میں 389 ارب روپے کی وصولی کی۔وزیراعظم عمران خان نے بیان دیا کہ ریاستی اداروں کو سیاسی مداخلت کے بغیر آزادانہ طور پر کام کرنے کی اجازت ہو تو قوم کو فائدہ

کورونا سے 39 جاں بحق، 1895 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں مزید ایک ہزار 895 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 39 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران مجموعی طور پر 30 ہزار 139 کووڈ 19

18 جنوری سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ!

اسلام آباد: حکومت نے 18 جنوری سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی، جس میں صوبائی وزرائے تعلیم اور دیگر حکام ویڈیو لنک کے ذریعے شریک

بھارت اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزیاں کرنے والا بدنام ترین ملک ہے، پاکستان

اسلام آباد: بھارتی وزارت خارجہ کا پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق بیان مسترد کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت خود اقلیتوں کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں کرنے والا سب سے بدنام ملک ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا

جو قانون حقوق سلب کرے گا، اُسے نہیں مانتا: فضل الرحمان

لاہور: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جو قانون میرے حقوق سلب کرے گا، میں اسے نہیں مانتا۔ایک سوال کے جواب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے ارکان اسمبلی سے استعفے مانگے جو ہمیں مل گئے، ہم نے31 جنوری تک

علی ظفر اور آئمہ بیگ کے نئے گانے کی دھوم!

کراچی: گلوکار و اداکار علی ظفر اور گلوکارہ آئمہ بیگ کا نیا رومانوی گانا 'وے ماہیا' جاری کردیا گیا، اس کے ساتھ ہی اس گانے کی دھوم مچ گئی، اسے مداحوں کی جانب سے بے حد سراہا جارہا ہے۔علی ظفر نے اپنے نئے گانے کو ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے بتایا

جوڑے کو پہاڑ کی چوٹی پر اظہار محبت مہنگا پڑ گیا!

ویانا: پہاڑ کی چوٹی پر اظہار اُلفت کرنے والے جوڑے کا رومانوی ماحول اچانک اُس وقت خطرناک لمحے میں تبدیل ہوگیا جب لڑکے کی محبوبہ پاؤں پھسلنے کی وجہ سے 650 فٹ بلند پہاڑی سے محبوب کو بھی اپنے ساتھ لے گری۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق

پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کے گھٹنے ٹکوا دیے، شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم نے 2 لاکھ غیر قانونی رہائش پذیر افغانوں کے کارڈ بلاک کیے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں نادرا دفتر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس افغان مہاجرین کا مکمل ڈیٹا