ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر سے روک دیا، عدالت عالیہ میں رپورٹ جمع

لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس جمع کرادی گئیں، جن کے مطابق ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر سے روک دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے 3 صفحات پر مشتمل

ولی احمد زئی برطرف ہیبت اللہ افغانستان کے نئے آرمی چیف مقرر

کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے آرمی چیف ولی احمد زئی کو عہدے سے ہٹا دیا، ان کی جگہ ہیبت اللہ کو آرمی چیف مقرر کیا ہے۔امریکی اور اتحادی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان کی صورت حال انتہائی تیزی کے ساتھ بدل رہی ہے۔ افغانستان میں جنگ کا

اداکارہ نمرہ خان کو اسپتال کیوں داخل ہونا پڑا؟

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ نمرہ خان ان دنوں شدید بیماری سے دوچار ہیں، انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔اداکارہ نمرہ خان نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسپتال سے تصاویر شیئر کیں جن میں وہ وہیل چیئر پر بیٹھی

چوری کی بڑی واردات، نجی سیکیورٹی کمپنی کا وین ڈرائیور 20 کروڑ لے اُڑا

کراچی: شہر قائد میں وین ڈرائیور نے کی بڑی واردات، نجی سیکیورٹی کمپنی کا وین ڈرائیور کراچی کی مصروف ترین شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ سے 20 کروڑ روپے لے کر فرار ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق آئی آئی چندریگر روڈ پر گارڈز کچھ رقم لے کر نیچے

نہیں چاہتے کوئی بزورِ بازو افغانستان پر مسلط ہو: شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ کوئی بزورِ بازو افغانستان میں مسلط ہو۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی صورت حال کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم افغانستان میں بہتری چاہتے ہیں، وہاں کےعوام امن

ملک کی اسلامی شناخت کو ہر حال میں برقرار رکھا جائے گا، مولانا فضل الرحمان

کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی دارالعلوم کراچی کورنگی آمد، شیخ الاسلام مولانا مفتی عثمانی کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔مولانا فضل الرحمان نے مفتی تقی عثمانی سے وقف املاک و گھریلو تشدد

آرٹس کونسل کراچی کے سینئر پروگرام منیجر عبدالباری انتقال کرگئے

کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے سینئر پروگرام منیجر عبدالباری خان غوری انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے آرٹس کونسل کے صدر محمد احمد شاہ نے کہا کہ عبدالباری خان غوری نہایت محنتی انسان تھے، آرٹس کونسل کی گورننگ

ملک میں عام انتخابات کسی بھی وقت ہوسکتے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی طرح کپتان کو بھی بھگائیں گے، اپوزیشن متحد ہوکر عدم اعتماد لائے تو پنجاب اور وفاقی حکومت کل ہی گر جائے گی۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک میں عام انتخابات کسی بھی وقت

گرل فرینڈ کی جگہ بھیس بدل کر امتحان دینے والا گرفتار

ڈکار: محبوبہ کو امتحان میں کامیاب کرانے کے لیے انوکھا طرز عمل اختیار کرنے والا عاشق بالآخر پکڑا گیا۔ سینیگال کے علاقے دیوربیل میں بھیس بدل کر اپنی گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے والے عاشق کو گرفتار کرلیا گیا۔اطلاعات کے مطابق خادم امبوپ نامی

وزیراعظم کا دورۂ کراچی، سندھ حکومت نظرانداز

کراچی: وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ میری وزیراعلیٰ سندھ سے بات ہوئی ہے، ان کو وزیراعظم کے کراچی کے دورے کا سرکاری طور پر پروگرام نہیں دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ انتظار کرتے رہے، لیکن کوئی اطلاع