ٹیکنالوجی میں ہم آگے بڑھ رہے، معیشت بہتری کی طرف گامزن ہوچکی: وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان 50 سال پہلے ترقی کے جس سفر پر گامزن تھا، بدقسمتی سے بعد کے برسوں میں وہ برقرار نہ رکھ سکا۔ ہم نے اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے، خودانحصاری اور آگے بڑھنے کے بجائے دوسرے پر انحصار شروع کردیا، ہم نے

گرین لائن منصوبہ، گورنر سندھ نے اہلیان کراچی کو خوشخبری سنادی

کراچی: وفاقی حکومت کے زیر اہتمام شہر قائد میں گرین لائن بس منصوبہ حتمی مراحل میں داخل ہوگیا۔ گرین لائن بس منصوبے کے لیے 80 بسیں تیار ہوگئیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی کے شہریوں کو خوش خبری سنادی۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی

پاکستان سے مقبوضہ کشمیر میں کوئی دراندازی نہیں ہورہی: وزیر داخلہ

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دشمن پاکستان کو اندر سے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو سرحدوں سے کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا بلکہ دشمن، ملک کو اندر سے نقصان

پوپ فرانسس کو ارسال کردہ لفافے سے پستول کی گولیاں برآمد

روم: پوپ فرانسس کے نام پر بھیجے گئے لفافے میں سے پستول کی 3 گولیاں برآمد ہونے پر سیکیورٹی حکام نے لفافے کو فوری طور پر ضبط کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پوپ فرانسس کے نام پر بھیجے گئے لفافے میں سے پستول کی 3 گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔اس حوالے سے

عمران خان کا دل کراچی کے ساتھ دھڑکتا ہے: حلیم عادل شیخ

کراچی: پی ٹی آئی کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دل کراچی کے ساتھ دھڑکتا ہے، عمران خان شہر قائد کے لیے پہلے ہی پیکیج دے چکے، جس پر کام جاری ہے، ستمبر میں گرین لائن کی بسیں کراچی پہنچ

سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لیے آپریشن شروع

کراچی: سی ویو پر پھنسے بحری جہاز ہینگ ٹونگ کو نکالنے کے لیے تین روزہ آپریشن شروع ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کے پی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ جہاز سمندر کی جانب سرک رہا اور اس کو کامیابی سے نکالنے کی امید زیادہ ہے۔کراچی کے ساحل پر 21 جولائی کو

وزیراعظم نے کراچی شپ یارڈ میں شپ لفٹ اینڈ ٹرانسفر سسٹم کا افتتاح کردیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کراچی شپ یارڈ میں شپ لفٹ اینڈ ٹرانسفرسسٹم کا افتتاح کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے شپ لفٹ اینڈ ٹرانسفرسسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منی لانڈرنگ تمام ترقی پذیر ممالک کا مسئلہ، جسے روکنے کی بھرپور

سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے بقیہ امتحانات کا آغاز

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے بقیہ امتحانات کا آغاز ہوگیا۔ 800 سے زائد امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، امتحانی مراکز میں موبائل فون لانے پر پابندی ہے۔گزشتہ ہفتے سندھ میں لگائے جانے والے لاک ڈاؤن کے باعث ملتوی شدہ بارہویں

آغا سراج درانی کی صدارت میں سندھ اسمبلی کا اجلاس

کراچی: سندھ اسمبلی کا اجلاس آج اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ایوان کی کارروائی کے آغاز میں کوئٹہ دھماکے میں شہید پولیس اہلکاروں اور گوجرانوالہ میں سلنڈر پھٹنے سے بچوں سمیت 11 خواتین کے جاں بحق ہونے پر ان

پاکستان افغانستان میں قیام امن کی ضمانت نہیں دے سکتا: وزیر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں قیام امن کی ضمانت نہیں دے سکتے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم افغان امن عمل میں اہم اسٹیک ہولڈر ہیں، پاکستان افغانستان میں پائیدار