سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کورونا سے جاں بحق

کراچی: ملک کی سینئر ترین اداکارہ دردانہ بٹ کورونا کے باعث انتقال کرگئیں۔پی ٹی وی کے کلاسیکل ڈراموں میں اپنی مزاحیہ اداکاری سے سب کو ہنسانے والی دردانہ بٹ آج سب کو روتا چھوڑ گئیں۔اُن کے چاہنے والوں کی آنکھیں اُن کی وفات پر اشک بار ہیں۔ سوشل

پاکستان اور کالی آندھی آج پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل ہوں گے

جمیکا: پاکستان ان دنوں دورہ ویسٹ انڈیز پر ہے، جہاں آج سے وہ ٹیسٹ سیریز کے پہلے مقابلے میں میزبان ٹیم کے خلاف میدان میں اُترے گی، 19 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جیت کاعزم ظاہر کیا ہے۔جزائر غرب

کورونا پھیلانے کے سوا نیب پر سارے الزام لگ چکے، چیئرمین نیب

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ نیب پر کورونا پھیلانے کے الزام کے سوا سارے الزام لگ چکے ہیں۔تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ نیب کی کسی سے ذاتی دشمنی نہیں، تنقید ضرور کریں لیکن حقائق اور قانون

راحیلہ ٹوانہ اور بانو صدیقی کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

کراچی: سینئر خاتون سیاست دان راحیلہ ٹوانہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو میں راحیلہ ٹوانہ کا کہنا تھا کہ میں ارباب غلام رحیم کا شکریہ ادا کرتی ہوں، وہ میرے گھر آئے۔انہوں نے کہا کہ ارباب رحیم آزمائے ہوئے

ہمارا مقصد کسانوں کی آمدن کو دگنا کرنا ہے: وزیراعظم

بہاول پور: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اس سال ملک میں ریکارڈ موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں فروخت ہوئیں، لیکن پھر بھی لوگ کہتے ہیں ملک تباہ ہوگیا۔بہاولپور میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں قانون کی نہیں طاقت کی

آئی ٹی انڈسٹری کے دیرینہ مسائل حل، بے یقینی کا خاتمہ ہوگا: امین الحق

اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ آئی ٹی انڈسٹری کے ٹیکس سمیت دیگر دیرینہ اور اہم مسائل کے حل کے لیے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے فوری اقدامات کی ہدایات جاری کی گئی ہیں، اس

بلاول بھٹو نے دعوت اسلامی کی ملک گیر شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دعوت اسلامی کے فلاحی شعبے کے تحت ملک گیر شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا۔بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ دعوت اسلامی کی شوریٰ کے رکن مولانا امین عطاری اور وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ بھی افتتاح کے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کل سے شروع ہوگی

کنگسٹن: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز کل سے ہورہا ہے، تاہم سیریز سے قبل ہی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میزبان ٹیم نے مقابلے سے قبل ہی ہار مان لی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے کوچ فل سمنز نے پاکستان کے سامنے ہوم سائیڈ

یہ سانپ ہے یا۔۔۔۔۔؟

سڈنی: دُنیا کے سبھی ممالک میں گیلی مٹی میں پوشیدہ کیڑے یا کیچوے پائے جاتے ہیں، لیکن اگر سوال ہو کہ دنیا کا سب سے لمبا کیچوا کہاں پایا جاتا ہے؟ تو اس کا جواب آسٹریلیا ہی ہوگا، کیونکہ وہاں کی مٹی میں دنیا کا سب سے طویل کیچوا پایا جاتا ہے،

ملک بھر میں ویکسی نیشن کی رفتار تیز کرنے کے لیے بڑا قدم

اسلام آباد: پاکستان بھر میں ویکسی نیشن کی رفتار کو تیز کرنے کے لیے این سی او سی نے ویکسین کی تمام اقسام میں پہلی اور دوسری ڈوز کا درمیانی وقفہ 42 دن سے کم کرکے 28 دن کردیا۔این سی او سی نے ویکسی نیشن کے عمل کو تیز کرنے کے حوالے سے فیصلہ کیا