امریکا میں افغان حکومت کے ساڑھے 9 ارب ڈالرز کے اکائونٹس منجمد

واشنگٹن: فنڈز تک طالبان کی رسائی روکنے کے لیے امریکا نے اپنے بینکوں میں افغان حکومت کے 9 ارب 50 کروڑ ڈالر کی مالیت کے اکاؤنٹس منجمد کردیے۔واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ امریکی خزانہ کی سیکریٹری جینٹ ییلن اور محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی

شاہد آفریدی کی زیر قیادت راولاکوٹ ہاکس نے کشمیر پریمیئر لیگ جیت لی

مظفرآباد: شاہد آفریدی کی قیادت میں راولا کوٹ ہاکس مظفر آباد ٹائیگرز کو شکست دے کر کشمیر پریمیئر لیگ کی پہلی چیمپئن بن گئی۔کشمیر پریمیئر لیگ کے فائنل میں راولا کوٹ ہاکس نے مظفر آباد ٹائیگرز کو 7 رنز سے شکست دی۔ راولا کوٹ ہاکس نے حریف ٹیم کو

مردوں سے نفرت کے نعرے لگانا فیمنسٹ ہے تو میں فیمنسٹ نہیں: ثروت گیلانی

کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی مقبول اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں خوبصورتی کا معیار ماہرہ خان ہیں۔ثروت گیلانی نے یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ میں خواتین کی اپنے متعلق قوانین سے آگہی، جنسی زیادتی،

مینار پاکستان پر لڑکی کو ہراساں کرنے کا واقعہ، وزیراعظم کا نوٹس

اسلام آباد: مینار پاکستان کے مقام پر یوٹیوبر لڑکی پر ہجوم کے حملے اور ہراسانی کے افسوس ناک واقعے پر وزیراعظم عمران خان نے آئی جی پنجاب انعام غنی سے رابطہ کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ لاہور میں پیش آئے واقعے

کینیڈا طالبان حکومت تسلیم کرنے سے انکاری، یورپی یونین مشروط آمادہ، برطانیہ کا بڑا اعلان

کابل: طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد عالمی برادری کی طرف سے ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے، کہیں طالبان سے تعلقات استوار کرنے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں تو کہیں طالبان کو نہ ماننے کے ارادے ظاہر کیے جارہے ہیں۔اس حوالے سے اقوام متحدہ کے

افغانستان میں حکومت سازی کی تیاریاں، ملاعبدالغنی کابل روانہ

کابل: طالبان کے کابل فتح کرنے کے بعد افغانستان میں نئی حکومت بنانے کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔ اس معاملے میں اہم مشاورت کے لیے ملا عبدالغنی برادر قطر سے کابل روانہ ہوگئے ہیں۔دوسری جانب افغانستان میں حالات معمول پر آنے لگے ہیں۔ کابل

سندھ میں پیر سے اسکولز کھولنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے 23 اگست سے اسکولوں میں تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دے دی۔کراچی میں پریس بریفنگ کے دوران وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا کہ پیر 23 اگست سے صوبے بھر میں اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وہی اسکول کھلیں

ضلع غربی میں ترقیاتی کام جاری، نگرانی خود کروں گا: مرتضیٰ وہاب

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے ضلع غربی میں ترقیاتی کام جاری ہیں، ان کاموں کی نگرانی میں خود کروں گا۔انہوں نے ضلع غربی کے مختلف علاقوں پھول والی گلی، خلیفہ چوک پر ہونے والے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا،

طالبان کو تسلیم کرنے کا فیصلہ دوست ملکوں کی مشاورت سے کرنا چاہتے ہیں: وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے کا فیصلہ دوست ممالک کی مشاورت سے کرنا چاہتے ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کابینہ کو افغانستان کے معاملے پر اعتماد میں لیا ہے جب کہ گزشتہ روز امریکی وزیر

دُنیا کا سب سے چوڑے تنے کا حامل درخت

میکسیکو سٹی: کسی نے اگر دُنیا کا سب سے چوڑے تنے والا درخت دیکھنا ہو تو اُسے شمالی امریکا کے ملک میکسیکو کے لیے عازم سفر ہونا پڑے گا۔ میکسیکو کے شہر اوکساکا سے 9 کلومیٹر دور، سانتا ماریا ڈیل ٹیول کے قصبے میں دنیا کا سب سے چوڑے تنے والا درخت