راولپنڈی میٹرو اسکینڈل، شہباز شریف نیب طلب

لاہور: راولپنڈی میٹرو اسکینڈل میں نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو 24 اگست کو طلب کیا ہے، انہیں احسن اقبال کے بھائی مصطفیٰ کمال کو کنٹریکٹ دینے پر طلب کیا گیا

بختاور کا عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ

کراچی: شہید بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ٹویٹر پر ایک خاتون صحافی کی جانب سے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے سے متعلق بتایا گیا۔انہوں نے

افغانستان میں بے یقینی صورتحال، ایئرپورٹ پر ہزاروں لوگوں کے ڈیرے

کابل: طالبان کے کابل فتح کرنے کے بعد افغانستان میں بے یقینی کی صورت حال نظر آتی ہے، ملک چھوڑنے کے لیے ہزاروں افغان شہریوں نے کابل ایئرپورٹ پر ڈیرے ڈال لیے۔ امریکی فوج اور مقامی سیکیورٹی حکام کی لوگوں کو روکنے کے لیے وقفے وقفے سے فائرنگ

سندھ میں تعلیمی ادارے اب 23 کے بجائے 30 اگست کو کھلیں گے

کراچی: سندھ میں تعلیمی ادارے اب 23 کے بجائے 30 اگست کو کھلیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ نے صوبے میں 23 اگست سے اسکولز کھلنے کی تاریخ میں توسیع کردی، جس کے بعد تمام تعلیمی ادارے 30 اگست کو کھولے جائیں گے۔وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ

امریکی شہری کو 2 لاٹریوں نے کروڑ پتی بنادیا

واشنگٹن: دیکھتے ہی دیکھتے امریکا کے ایک غریب شہری کی قسمت نے ایسا پلٹا کھایا کہ وہ خوشی سے نہال نظر آتا ہے۔ اس کی وجہ امریکا کے شہری نے ساڑھے تیس لاکھ ڈالرز سے زائد کی لاٹری جیتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شہری کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ

محمد علی کلے کے نواسے کی باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری

لندن: امریکا سے تعلق رکھنے والے سابق عظیم باکسر محمد علی کلے کے نواسے نیکو علی والش بھی دنیائے باکسنگ میں فاتحانہ انداز سے وارد ہوگئے۔نیکو علی والش نے گذشتہ دنوں پروفیشنل باؤٹ میں جورڈین ویکس کو شکست دی جو ماضی میں ایم ایم اے فائٹر بھی

پاکستان کے سفیر کی کرزئی اور عبداللہ عبداللہ سے ملاقات

کابل: پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے سابق افغان صدر حامد کرزئی اور افغان مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ہے۔پاکستان کے افغانستان میں تعینات سفیر منصور احمد خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ

طالبان کا افغانستان میں امارت اسلامی قائم کرنے کا اعلان

کابل: کابل فتح کرنے کے چار دن بعد طالبان نے افغانستان میں اسلامی حکومت تشکیل دینے کا اعلان کردیا۔روسی نیوز چینل ’’آر ٹی‘‘ کی انگریزی ویب سائٹ کے مطابق، افغانستان میں اسلامی حکومت یعنی امارتِ اسلامی قائم کرنے کا اعلان، افغان طالبان کے

اشرف غنی یواے ای میں موجود،طالبان کی کرزئی سے ملاقات

کابل: طالبان نے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ ملک کی سیاسی قیادت سے ملاقات کی ہے، دوسری طرف مفرور صدر اشرف غنی کی متحدہ عرب امارات میں اہل خانہ سمیت موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔طالبان کے سیاسی دفتر کے رکن انس حقانی کی

طالبان کو تسلیم کرنا، نہ کرنا عمران اور وزارت خارجہ کا فیصلہ ہوگا: وزیر داخلہ

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اشرف غنی کو سمجھانے کی کوشش کی، لیکن ان کے دل میں فتور تھا۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ دنیا میں پاکستان بہت اہم ملک ہے، طالبان کو تسلیم کرنا یا